ایسا نہیں ہوتا کہ جو تسلی دیتے ہیں وہ بِکھرتے نہیں، جو یقین رکھتے ہیں اُن کا اپنا یقین نہیں ڈگمگاتا، روشنی دینے کیلئے پہلے خُود جلنا پڑتا ہے، سَہارا دینے کیلئے بوجھ اُٹھانا پڑتا ہے، اس لئے کبھی کوئی ایسا دیکھو کہ جو تُمھیں یقین دے، تو دُعا دے دیا کرو کہ، رب یقین والوں کے یقین کو پَکا کر دے___🍁🍁