ماشاءاللہ!🥰🥰 ہم پیدائشی مسلمان ہیں اور آپکی ویڈیوز دیکھ کر اسلام کو جاننا بہت اچھا لگتا ہے اور خوشی ہوتی ہے نئے مسلمانوں کو دیکھ کر جب کہتے ہیں کہ اسلام کا مطالعہ کرنے اور اسلام پر ریسرچ کیبعد اس کے سچا ہونے کو جھٹلا نہیں سکتے۔ اسلام خوبصورت ہے۔ الحمداللہ۔۔۔ آپکا بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ اپنے جو اسلام کی تبلیغ شروع کی یہ بہت مبارک کام ہے اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین دیکھ کر دل بہت خوش ھوتا ہے مجھے اور اہل مسلمانوں کو دین اسلام پر زندگی گزارتے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Meri colleagues bhi christen he pr mera dill krta ky woh bi muslman hu jay me aksar apky channels ki videos share krti hu pr najany woh ku sunna psand ni krti ur na islam ky mutabiq janna chahti he..me hamisha dowa krti hu Allah meri dosto ko hadayat dy...
Jnb ap ke zimadri ap k gar walo pr hyn onya. Axha Kamo ka kahya agr koi nai manta tooo bhr bhr osya ku tang krna os ka dil howa too aha jya ga islam ke tarf sae a🙏
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔
🌼🏵 میرے بھائی 🏵🌼 ھر وہ سچے لوگ جو عوام کو سچ بتاتے ھیں اور خود بھی سچائی کی تلاش میں لگے ھوتے وہ آپکو ھمیشہ ایک بات پر ضرور عمل کرتے ھوۓ نظر آئینگے ۔۔۔۔۔ وہ دراصل یہ کہہ رھے ھوتے ھیں کہ 🏵🤗 یہ ھماری تحقییق ھے کوئی حرف آخر نہیں ھے اس سے بہتر " فھم " یعنی" نالج " ملنے پر ھم اپنے نظریات بدل سکتے ھیں ۔ وہ جھوٹی ثابت شدہ باتوں قصّے کہانیوں میں نہیں پڑتے 🤗 جو کہ ایک صحیح بات ھے 🙋مطلب ڈھیٹ بن کے کسی بھی جھوٹی بات کو لیکر اس پر اکڑے نہیں رھتے جو سچ ھوتا ھے وہ بس اسے ھی مانتے ھیں ۔۔۔۔ اور یہی مومن کی پہچان ھے ۔۔۔۔ 🌼🏵 Jett from PK 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
May you be blessed with wealth for the religion of Islam. May Allah protect you and take the great religion of Islam from you. آپ کو دینِ اسلام کو دولت بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ سے عظیم مذہب دینِ اسلام کا کام لے ۔
کیا ہی شاندار اور لاجواب صداکاری اور جاندار قسم کی اردو ایڈیٹنگ کی گئی ہے۔۔۔۔جسے دیکھ انسان دھنگ رہ جاتا ہے اور ساتھ میں دیوانہ بھی۔۔۔۔۔شکریہ ابدیت کی طرف۔۔۔❤❤❤