السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. حضرت جی سلامت رہیں. التجا ھے رب جلیل کی مقدس بارگاہ میں کہ رب العزت اپنے حبیب سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صدقے ، اہل بیت اطہار علیہ السلام کی نگاہ سے اور میرے مرشد کریم حضور قطب الارشاد پیر سید ابوالکمال برق نوشاھی قادری قدس سرہ العزیز کے توصل سے آپ اور آپ سے جڑے تمام رشتوں کیلئے دعا گو ھوں. آپ کے لب مبارک سے بکھیرے گئے موتی مجھ جیسے گناھوں میں لپٹے ناظرین و سامعین کے لیے مشعل راہ ثابت ھوں گے. جزاکم اللہ میری راہ میں وسیلہ پکڑو. (القرآن) اہل بیت اطہار علیہ السلام کی توصل سے دعا کا اہتمام دعا کی قبولیت کی گارنٹی ھے حضرت صاحب. التماس دعا ھے. آپ کی روحانی قوتوں اور spiritual power کی وجہ سے آپ قرب الہی رکھتے ہیں اس لیے آپ کی سفارش کا سہارا لیا ھے. طالب دعا. محمد یونس کمال نوشاھی راولپنڈی پاکستان