Sahi Aur Galat Kya Hai ? | How To Identify Right And Wrong? Mufti Tariq Masood You're Cordially Invited To Join An Exclusive Group: / muftitariqmasood #islam #jtr #muftitariqmasoodbayan #trending #allah #allahuakbar #muftitariqmasood
Mufti sahab from India Rajasthan jila sikar aap ko meri taraf se welcome India Mufti sahab aap hamari sarkar se apna vija lekar India aao Mufti sahab ab aap ko kese baya karo ki aap aap kitna acha lagte ho ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب پوچھنا یہ تھا اپ سے اپ کہتے ہیں کہ پندرہ شعبان کی روزہ کہیں کوئی حدیث سے ثابت نہیں ہے اور مولانا طارق جمیل صاحب کہتے ہیں 15 شعبان کا ایک روزہ رکھنے سے پورے سال کے گناہ معاف ہو جاتا ہے حدیث میں اتا ہے ایسا ایسا بول رہے ہیں تو میں کیا کروں اپ جواب میں ضرور بتائیں جزاکم اللہ❤❤❤❤ کوئی بھی بھائی اس کمینٹ کو پڑھ کے برا نہیں مانے مجھے مسئلہ معلوم کرنا ہے اس لئے ادب سبھی کا کرنا ہے ہمارے بڑے لوگ تھوڑا بہت مسٹیک بھی ہو جاتا ہے❤❤
مرد جنت کا پرندہ ہے الحمدللہ 😊 یا اللہ اس فانی دنیا میں 4 خوبصورت بیوياں 40 بچے 8 لکزری گاڑیاں اور میزان بینک میں 10 ٹرلین دینار اور 4 رھایشی بنگلوں کے بعد آخرت میں 70 حوروں کے ساتھ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امين 😊 امین کہہ کر رپلائی کریں ابو راشد مکہ مکرمہ سے الحمد اللہ 2 بیویاں اور بینک بیلنس اور 11 بچوں کیساتھ مقیم ہوں باقی کمپلیٹ میں لگا ہوا ہوں اوراخرت کے انتظار میں ہوں اللہ کے انعامات کا