Ask Sahil Adeem, sir, about Taliban; they claim Islamic Government and have Ameer ul Momeen, but even after 3 years, they have not established Zakaat in the level of government and they still love to make every level of relation with those countries who are supporters of Israel (USA and UK).
قانون بنا دیں کہ پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کے بچے صرف اور صرف پنجاب کے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں داخل کروائیں تو ان سکولوں کی حالت بہت عمدہ ھو جاۓ گی
ھمارا تعلیمی نظام کبھی درست نہیں ھوسکتا۔ کیونکہ یہاں گرما سرما کی چھٹیاں دو عیدوں قاٸد اعظم علامہ اقبال کشمیر ڈے ھفتہ وار چھٹیاں کلکٹ کی جاٸیں تو پورا سال بچوں کی حاضری کم چھٹیاں زیادہ ھوتی ھیں