میرے خوابوں کے جھروکوں کو سجانے والی تیرے خوابوں میں کہیں میرا گزر ہے کہ نہیں پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کو میرے راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں This was the missed stanza but it has been used in filmi version only... may Allah bless you I love your voice❤
محترم پڑھنے والے نے یہ لفظ ٹھیک ادا کیا ہے، یہ تخیّل نہیں لکھا ہوا، یہ لفظ تخئیل ہے۔ اگرچہ معنی میں اتنا فرق نہیں ہے مگر لکھنے اور پڑھنے میں خاصا فرق ہے۔ تخیّل=ت خی یُل تخئیل=تخ اِیل پڑھا جاتا ہے۔ شکریہ
Tumhn abi study ki zrorat poetry pe agr voice deni ho to lafzon ko adaa kis tarrah krty hn wo seekho tum kafi sari ghaltiyan krty ho maza nhn ata itna khobsorat Kalam or perhney Wala duffer ho