ماشااللہ جی زبردست چودھری صاحب کیا بات ہے انکل جی آج کا کلام سن کے دل خوش کر دیتے جے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین بہت شکریہ پروفیسر صاحب صدا خوش رھو 🍀🍀🌹🌴🌴❤🌱🌱🌺🌿🌿💯
اسلام علیکم جی ماشااللہ بہت عمدہ اور شاندار پروگرام ھے چوہدری صاحب آپ کا نیا انداز اور سٹال بہت ء ھئ خوبصورت اور جینین ھے اللہ تعالی آپ کو بہت بہت لمبی زندگی عطا فرمائے اور سلامت رکھے 🌻🌻❤🌼🌼⚘🏵🏵💯
اسلام علیکم جی ماشااللہ بہت ہی خوبصورت اور پیاری آواز اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے چوہدری صاحب آج تو عالم لو ہار کی یاد تازہ کردی ہے شکریہ جناب پروفیسر صاحب فخر گجرات فدا حسین بلوچ 🌾🌾🥀🥀💜🌺🌺
ماشاءاللہ جی واہ جی واہ کیا زبردست ماحول بنا ھوا ھے اوربہت ہی پیاری محفل ھے جی اور بہت ہی پیارا کلام ھے جی اللہ تعالی آپ لوگوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Main sadke Java Allah Kare Meri Umar bhi aapkolag jaaye Mashallah bahut khoob bahut achcha Kalam pada hai aapane Mera Dil aap per bahut khush hai main bahut khush hun aap ko sunkar janab bahut shukriya Mohammad ashraf dinga shahar
دل کو چھو لینے والا انداز اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ اور برکتوں سے نوازے۔ پہلی بار آپ کے چینل کو دیکھا اور سبسکرئب بھی کیا۔ اسی طرح کام کرتے رہے آپ کو چاہنے والوں میں میرا بھی نام آ گیا۔ مولا لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین