وعلیکم السلام جی ❤ماشاءاللہ ❤ چوہدری صاحب بہت خوبصورت آواز اور انداز ھے انکل جی جہلم میں پروگرام کرنے پر ھم اپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں💚🌷💚🌷💚🌷
ماشاء اللہ جی ❤ماشاءاللہ ❤بہت پر سکون ماحول ھے چوہدری صاحب کمال اے پروگرام سن کر بہت مزہ آیا جناب عثمان بھائی اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اسپیشل اور جینین پروگرام ھے⚘🌼⚘🌼⚘
ماشاءاللہ ❤️🙏❤️ بہت خوبصورت پروگرام ہے چوھدری صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉 چوھدری صاحب! ہمیں خبر ہی نہیں اور آپ ہمارے علاقے میں پروگرام کر کے چلے گئے ، کاش ہمیں بھی آپ سے ملاقات کا موقع مل جاتا ۔