سر میں دو دفعہ آپ کے دوکان پر آیا ہوں۔ آپ بہت اچھی اور معلوماتی وڈیو بناتے ہیں میں بہت شوق کے ساتھ آپکی وڈیو دیکھتا ہوں ۔ لیکن سر ایک سوال پوچھنا تھا وہ یہ کہ شارٹ بیرل اور لمبے بیرل کے رینج وغیرہ وغیرہ میں کتنا فرق ہے اور کوئی فائدہ یا نقصان۔۔۔۔۔ پلیز رہنمائی فرمائیں تفصیل کے ساتھ۔مہربانی ہوگی
What a myth about the old model... The hype is created by the dealers bec. no one knew about its import and clearance. Their finish is not very good. New model is all the way better... specailly the short one..... BUT who liked it in the .223 cal. The iconic beauty of AK is in 7.62x39 & 5.45x39 only.