ماشاءاللہ جانی بھائی اللہ پاک آپکو آپکی اس کوشش میں کامیاب کرے۔ بہت ہی اچھا انیشیٹو لیا ہے اپنے۔ اس سے ہمارے ان گمنام فنکاروں کو پزیرائی ملے گی اور ان کی حوصلہ افزائی بھی ہو سکے گی۔ اللہ آپکو اس مقصد میں کامیابی عطا فرماۓ ۔ آمین آخر اچ تہاڈا موہ انج اے جیویں چا وچ رس ڈوبیا ہندا اے۔ سدا سلامت رہیں ہمیشہ مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔ اللہ پاک آپکا ہامی و ناصر ہو۔
Sajjad Bhai Main Nawaba Wala Bank Chowk Sy Hu Abhi Main Saudi Arabia Hota Hu Job Karta Hu Main Edhr Main Every Week Ap K Show Ka Bohat InTazar Karta Hu