جنات سے حفاظت کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مسلمان کو پاک صاف رہنے اور آخری دو سورتیں، معوذتین، پڑہنے کا حکم دیا ہے ۔ناد علی نام کا شرکیہ کلام نہیں۔ اللہ المستعان!
اکر کھانے پینے میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت پر عمل کیا جائے بسم اللہ کھانے پینے کے شروع میں پڑھیں تو یہ شیطان اور جنات اپ سے بہت دور بھاگ جائیں گے واش روم جانے کی دعا پڑھ لی جائے تو جنات اپ سے ڈر جائیں اور کچھ نہیں کہیں گے۔سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے سے مصیبتوں پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اور شیطان اور جنات سے محفوظ رہا جاسکتا ہے
❤ Aqaa ❣️ Kareem paak Mubarak sohnay piyaray sab Sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️ sohnay piyaray khatamun ❣️ Nabin paak Mubarak sohnay piyaray sab Sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️ sohnay piyaray sallalahu Aalaihka wasallm I love ❣️😘❣️soo much sohnay piyaray sab Sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️😘❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ sohnay piyaray sab Sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️😘❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ sohnay piyaray paak Mubarak sohnay piyaray sab Sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️😘❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
قران میں صاف بتایا گیا ھے جنات ھے اس سے بچنے کی دعائیں بتائ گی سورہ البقرہ کی تلاوت ھیں جو روز مرہ کی دعائیں اور صبح شام کے اذکار کرتے ھیں وہ ان سے بچے رہتے ھیں
This is reality some people are eating kucha ghost .He was well educated and working in Govt office. He was my neibour . His children are living there.
وعن ابن مسعود قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا تستنجوا بالروث ولا بالعظام فإنها زاد إخوانكم من الجن» . رواه الترمذي والنسائي إلا انه لم يذكر: «إخوانكم من الجن» ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”گوبر اور ہڈی کے ساتھ استنجا نہ کرو، کیونکہ وہ تمہارے جن بھائیوں کی خوراک ہے۔ “ ترمذی، نسائی۔ البتہ امام نسائی نے ”تمہاری جن بھائیوں کی خوراک“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ صحیح، رواہ الترمذی و النسائی و مسلم۔ Report Error تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «صحيح، رواه الترمذي (18) و النسائي (1/ 37، 38 ح 39) [و رواه مسلم: 450]» قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
Aysi Veran jaghon py jany Sy pahly ayatulkursi zaror parhni chahey Q k hum Muslim Hain r hmara Iman hy k Jin bhi Hain r hifazat k ley Rub ny hamen klam dey Hain
Ye KSi larkay warkay say nhi Mila ye Ghost Hunters series ki bhondi copy Marta hay Smaa walo nay isliay bulalia kyun k jahil toham prasy aurtay morning show zyada dekhti hen Rating milegi😂🎉
Ye KSi larkay warkay say nhi Mila ye Ghost Hunters series ki bhondi copy Marta hay Smaa walo nay isliay bulalia kyun k jahil toham prast aurtay morning show zyada dekhti hen Rating milegi😂🎉
Common symptoms of acute functional schizophrenia. He needs proper medication and 24/7 protection. Such patients are critically dangerous and can harm themselves or others in their hormonal imbalance. Kindly stop dumping everything of jadoo tona, jinnat bakwaas. It feels sad to watch educated people talking such nonsense and jahalat
السلام علیکم سجاد سلیم سے ایک گزارش ہے کہ جہاں اس طرح کی مسائل ہون وہاں جانے سے پہلے اپنی حفاظت کا سامان مثلاً ورد وغیر پہلے پڑھ لیا کریں جسے حفاظتی حصار کہتے ہیں اپ للہ باک کا شکریہ ادا کریں کہ اپ صحیح و سلامت ہیں علمائے کرام بہت سختی سے منع فرماتے ہیں کہ اپنے لیے رسک نہ لیا کریں میں اپنی زندگی میں ورد وغیرہ کا عادی تھا یہ اپنے بچپن کی بات کررہا ہون 11 سال کی عمر ہوگی مجھے اس عمر میں وہ دیکھنے کو ملا جس نے میری زندگی میں گہرا اثر ڈالا عزر شرعی کی بناء پر یہان بیان کرنا مناسب نہیں ہے خیر اپنے دوستوں کو بتایا کہ اس طرح سے میرے ساتھ مسائل ہوتے ہیں دوستوں نے مجھے سید پروفیسر مظہر سعید کاظمی صاحب سے بیعت کروادیا جس کی برکت سے مجھے کوئی نقصان نہیں ہوا امید ہے اپ بات سمجھ گیے ہونگے
میری شادی 92 میں ھونی رات کو جب میں بستر پر لیٹا تو مجھے عجیب سا انجانا سا خوف ھونے لگا اور پتہ نہی کیوں جب بھی میری بیوی کا منہ میری گردن کے پاس آتا تو میرے پورے جسم میں جھرجھری سی مچ جاتی اور میرے جسم کا ہر ایک رواں کھڑا ھو جاتا ہلکی سی روشنی میں دیکھا کہ اس کا جسم بیڈ کے ساہز سے بھی بڑا ھو گیا ھے اور پیر بیڈ سے باہر نکل گے ھیں اور اس کے بعد میرے جسم پر کٹنے کے زخم لگ رھے ھیں اور ان سے خون رسنے لگا ھے اور میری بیوی زخموں سے خون چوس رہی ھے شدید درد ھو رھی تھی لیکن خوف کی وجہ سے گلے سے آواز بھی نہی نکل رہی تھی اور سارے مسلز شل ھو گئے تھے ہلنے کی بھی سکت نہی تھی ناخن تقریباً 3/4 انچ لمبے اور بہت تیز اور نوکیلے تھے ۔بیوی کے پاوں پر نظر پڑی تو آنکھیں جیسے پتھر کی ھو گیں اس کے پیر ہی نہی تھے جب مزید تحقیق کی تو پتہ چل کہ پیر تو ھیں لیکن الثی طرف ھیں حالانکہ جب دلہن آی تھی تو اس کے پیر آگے کی طرف ںارمل عورتوں کی طرح تھے اس کے بعد مجھے اپنی گردن میں شدید جلن محسوس ھوی میری بیوی نے اپنے دانت میری گردن میں اپنے دانت گاڑ دیے تھے اور اس کے گلے سے جیسے بلی لڑای کے وقت غراتی ھے ایسی آوازیں آ رھیں تھیں اور میرا خون گردن سے بہہ رہا تھا میں اپنی گردن چھڑانے کی بہت کوشش کر رہا تھا لیکن اس کی طاقت کے آگے میری کچھ بھی نہی چل رہی تھی اس کے بعد مجھے کوی ھوش نہی رہا جب آنکھ کھلی تو میں ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں تھا مجھے خون اور گلوکوز کی بوتلیں لگی ھوہیں تھیں گردن میں ٹانکے لگے ھوے تھے جس کی وجہ سے میں سر بھی نہی ہلا سکتا تھا سارے جسم پر پٹیاں ہی پٹیاں لگی ھوی تھیں بایاں بازو خون کی کمی کی وجہ سے سن ھو گیا تھا ڈاکٹر کہہ رھے تھے کہ آپ بہت خوش قسمت ھیں آپ کو ایک خاتون رات کے تین بجے یہاں بے ھوشی کی حالت میں لاہیں تھیں آپ کی موٹر ساہیکل پر ایکسیڈنٹ ھو گیا تھا میں نے انھیں بتایا کہ میرے پاس تو نہ موٹر ساہیکل ھے نہ مجھے چلانی آتی ھے تو پھر ایکسیڈنٹ کیسے ھو گیا میری تو شادی ھوی تھی اور پہلی رات تھی بعد میں پتہ چلا جب ڈاکٹر پنجابی میں آپس میں باتیں کر رھے تھے کہ میں تو راولپنڈی کے سینٹرل ھسپتال میں ھوں لیکن میں یہاں کیسے پہنچ گیا میری شادی تو کراچی میں ھوی تھی میرے پاس نہ پیسے نہ شناختی کارڈ کچھ بھی نہی تھا میں نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ میری تو شادی کی رات تھی اور میں کراچی میں بیڈ پر تھا میں راولپنڈی کیسے آ گیا میں تو یہاں کسی کو جانتا بھی نہی۔ڈاکڑروں نے یہ کہہ کر کہ حادثے کی وجہ سے دماغ پر اثر ھے مجھے نیند کا انجکشن لگا دیا اور میں دو دن اور دو راتیں سوتا رہا اور جب آنکھ کھلی تو میں اپنے گھر کراچی میں تھا اور سارے زخم تقریباً ٹھیک ھو گئے تھے اور میری بیوی کہہ رھی تھی کہ کیا ھو گیا رات کا کھانا نہی کھانا رات کا نام سنتے ہی میرے چودا طبق روشن ھو گئے کہ پھر رات آ گی ۔۔۔۔۔۔وہ دن اور آج کا دن مدر عورتوں کی شکل دیکھتے ھیں اور میں پیر دیکھتا ھوں کہ کہیں کسی کے پیر تو الٹے نہی ھیں۔۔میری بیوی بھی دو کلو تو نہی لیکن 200/250 گرام کچا گوشت کھا جاتی ھے اسے سبزیاں اور دال بالکل پسند نہی مٹھائی بہت پسند ھے اور اب مہنگای بہت ھو گی ھے تو بازار سے خریدنا مشکل ھے تو گلاب جامن لڈو رس ملاے جلیبی گھر میں ہی بنا لیتی ھے۔
@@mudassarthoughts8388 Journal nhi General Ye KSi larkay warkay say nhi Mila ye Ghost Hunters series ki bhondi copy Marta hay Smaa walo nay isliay bulalia kyun k jahil toham prast aurtay morning show zyada dekhti hen Rating milegi😂🎉
جنات کا ذکر قرآن میں ھے،،،،باقاعدہ مخلوق ہیں، ان میں مسلمان اور کافر اور دیگر مذاہب سے تعلق رھتے ہیں،،،،قصہ بالکل درست ھے،،،،میں نے ایک بچے کو کتا بنے دیکھا ھے،،،بالکل کتا،،،،علاج سے صحیح ھوا،
ye bhai jhootay program krta hai, khaniya krta hai Karachi Steel Town ka show kiya tb mjhy yaqeen agya kyu k ma wahi rehta tha or us jaga pe bht ana jana howa or kbhi aisi koi kahani ni suni jo ye sunata raha poory show ma.
Kahan baith kay aissi stories banaty hain.....haaad hai paksitan main kittny kahani baaz hai duniya main kahee aissa nahi joo pakistan main hotta .....bollywood Hollywood wallon ko chahiyai horror movies kay liyai pakistani kahani bazooo say contact kar liya karain