بھائ ان کو صرف پیسوں سے مطلب ہے یہ کیا جانے محرم کیا ہے ان کا اپنا کوئی مرتا تو ان کو پتہ ہوتا پھر یہ جاتے سکردوں ناران کاغان گھومنے تب کیو نہیں جاتے پہلے اسے ہنی مون یاد نہیں آیا محرم میں یاد آیا
گڈ شہزاد بھائی میں آپ کی اس بات پےاگیری کرتاہوں بہت اچھا کہےرہےہو اپنے بھائیوں کو خود اپنے دم کھڑے ہو سہارے تےآگئی تابہتر ہیں مرونج سہارے دی زندگی کوزندگی نی آدۓ
Geo Shezad Bhai bhot badi bat keh gya yr tu Allah Pak tery jaisa bhai har kisi ko dy Ameen baki Allah Pak tujhy hamesha salmt rhky Ameen Suma Ameen 🤲♥️
شہزاد بھائی اچھی بات ہے اچھی بات ہے یعنی کہ بھائیوں کے اندر خود اعتماد ہی پیدا کرنا چاہ رہے ہیں سمجھ گئے ہیں گریٹ اللہ پاک اپ کا سایہ ان پر سلامت رکھے اور اللہ پاک اپ کو صحت ایمان والی تندرستی والی عمر عطا فرمائے امین
بھائ اچھی بات ہے لیکن بھائیوں کے ساتھ مل کر ہر لمحہ گزارے کام کےلیےجاۓ تو اچھا ہے لیکن مل کر ساتھ چلنا اچھاہے چھوٹی سی زندگی ہے مل کر رہے ساتھ آناجانا کرے آپ بہت سمجھ دار ہے بھائیوں ساتھ سلامت رہے آمین یارب العالمین 💕