Sobhan Allah Masha Allah sobhan Allah Masha Allah sobhan Allah amir liaqt hosen sahib Zinda bad . Allah tala apko eska ajre azim ata frmae. Amin sumamin
واہ واہ کیا کہنے تیرے عامر لیاقت حسین عائشہ صدیقہ سے پاک کوئی تھا نا ہے واہ عامر لیاقت حسین واہ سلامت رہ میرے بھائی اللّٰہ دونوں جہاں میں تجھ سے راضی ہو گیا جو کہا تو نے یہ کے تیری ماں ہے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا
عامر لیاقت حسین بھائی جزاک اللّہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ایسا درد ایسی تکلیف تھی اس وقت جس کا اندازہ الفاظوں سے نہیں لگایا جاسکتا نا وہ ہم محسوس کر سکتے ہیں لیکن ہم اپنے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے اپنی جان مال گھر بار ماں باپ اولاد سب سے بڑھ کے محبت کرتے ہیں کرتے رہیں گے اس لیے وہ تکلیف جو ہمارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اس وقت کے منافقین نے پہنچائی وہ منافقین لوگ آج بھی موجود ہیں اور اس طبقے کو آپ جانتے ہیں کیا یہ لوگ آج یہ حرکت نہیں کر رہے یہ بھی ہمارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دشمن ہیں اسلام کے دشمن ہیں ان کو بے نقاب کرو اور بتا دو ہم اپنی ماں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا کی عزت ناموس پر سب کچھ قربان کر دیں گے ماں کے بیٹے زندہ ہیں اور ماں کے بیٹے جب زندہ ہوں تو منافقین کی مجال نا ہو
Sobhan Allah Masha Allah sobhan Allah Masha Allah sobhan Allah amir liaqt hosen sahib Zinda bad . Allah tala apko eska ajre azim ata frmae. Amin sumamin