@@royalstudioofficial786 آیت مبارکہ میں تو عقل والوں کو مخاطب کیا ہے. عشق کو نہیں Surat No 8 : سورة الأنفال - Ayat No 22 اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الصُّمُّ الۡبُکۡمُ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۲﴾ یقیناً خدا کے نزدیک بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں 17 جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔
@@royalstudioofficial786 سورة الزمر [39-18] الَّذِیۡنَ یَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَیَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ ہَدٰىہُمُ اللّٰہُ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۱۸﴾ جو بات کو کان لگا کر سنتے ہیں ۔ پھر جو بہترین بات ہو اس کی اتباع کرتے ہیں ۔ یہی ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے ہدایت کی ہےاور یہی عقلمند بھی ہیں ۔
@@royalstudioofficial786 Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 36 وَ لَا تَقۡفُ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ ؕ اِنَّ السَّمۡعَ وَ الۡبَصَرَ وَ الۡفُؤَادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنۡہُ مَسۡئُوۡلًا ﴿۳۶﴾ ﴿١۳﴾ کسی ایسی چیز کے پیچھے نہ لگو جس کا تمہیں علم نہ ہو ، یقینا آنکھ ، کان اور دل سب ہی کی باز پرس ہونی ہے42 ۔
سورۃ بقرہ آیت نمبر 2 ترجمہ: اس کتاب میں کوئی شک نہیں اور یہ ہدایت ہے متقین کے لیے۔۔۔ تو یاد رکھیں اپنی مرضی کی آیات نکال کر سچے نہ بنیں جو متقین ہیں ان کے لیے یہ ساری کتاب صحیح ہے نہ کہ ایک دو آیات جو اپنی مرضی کی ہوں۔۔