مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ کو اور آپ کی فیملی کو جس نے آپ کو یہاں تک پڑھنے کا موقع دیا اور ساتھ ساتھ گوجرئ زبان میں جو سنگیت پیش کئیے طھیے دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Salima choudhary .بڑی خوش قسمت Chahce کا نام روشن کيا ۔ امنو بی بڑی خوشی R s poura کا نام روشن کيا ۔مي بھی ايک جموں گوں رھن ألا
گوجری ذباں میں مٹھاس کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے راہی صاحب آپ گوجری زباں کے جاں باذ سپاہی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ گوجری زباں کے بہترین کمانڈر بھی ہو میں آپ سلام پیش کرتا ہوں