❤ انشاء اللہ ایسے ہی ہوگا اپ لوگ اپنی کوششیں جاری رکھو ہم لوگ بھی موقع دیکھ کر انشاءاللہ ساتھ دیں گے اب باہر نکلیں گے احتجاج کریں گے ہر طرح کے احتجاج کریں گے انشاء اللہ
عمران خان پاکستانیوں کے حقوق کے لیے مافیا نے جیل میں ڈال دیا ہے اور پاکستانی اپنے محسن لیڈر عمران خان کو جیل سے جلدی رہا کروائیں گے اور ان کے سنگ آزادی حاصل کر کے رہے ہیں پاکستانیوں ڈرنا نہیں اب ڈرانا ہے اپنے حقوق حاصل کرنے ہیں ہر صورت میں
سلمان اکرم راجہ صاحب آپ سب بہادر مجاھد ہیں۔ پاکستانیوں کی آزادی کی منزل قریب آ چکی ہے اب قوم کو نکلنا ہو گا اور اپنی آزادی حاصل کرنی ہے گھروں سے سب نکلیں نکلیں نکلیں۔
Same script again dhuraya ja raha hy Ju Karachi may MQM k naam per Urdu Speaking k saat kiya giya. Allah Reham Fermaey. Ameen Perwerdigaar Pak Muslim ko tafaraqqay say Bachaey. Aql.e.Saleem day. Akhrat ka concept day. Qabar o Hashar ki fikar ata fermaey. Allah ko mannay k saat jannay ki bhi toufeeq day. Ameen