حضرت حافظ سید عاصم منیر صاحب کی اللہ پاک حفاظت فرمائے فتح عطا فرمائے آمین پاکستان زنداباد پاک فوج زنداباد وزیراعظم زنداباد علمائے حق زنداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب یھی نے سید ہے نہ حافظ ہے قوم عذاب میں مبتلا ہیں ظالموں بدمعاشوں حرام خوروں کا ساتھی ہے جناب فوج میں عوام کے بچے ہیں لیکن یھی چند جنریل ملک چھوڑ کے چلے جاتے یورپ میں یھی عیاش ہیں
نعیم صاب آپنبھت اچھی باتیں کرتے ھیں بڑی سبق آموز ھیں یہ کچھ عرصہ پیلے ہوتں تو اچھا تھا خیر اب بھی دیر نیں بس بات یہ ھے کہ دل میں اتر جاے ترے میری بات دیر آید درست اے
مسئلہ باپ دادا کی عزت کا نہیں، پاکستان پر سب کچھ قربان مگر ناموس ﷺ کیلئے تیسری عالمی جنگ بھی چھیڑ دینگے لگنےدو میدان ہماری گردنیں تو رکھی ہی حضور کیلئے ہیں حضورﷺ کی عزت وناموس پہ کروڑھا کروڑ پاکستان قربان
تیرے اعمال سے ہے تیرا پریشان ہونا ورنہ مشکل نہیں ہے مشکل آسان ہونا ساری دنیا پہ حکومت ہو تیری اے مسلم تو سمجھ جائے اگر اپنا مسلمان ہونا مسلمان کا کوئی وطن نہیں ساری دنیا اس کے لئے ہے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میری امت کے لیے ساری زمین کا سجدہ گاہ بنا دیا ہے ان تازہ خداؤں میں سب سے بڑا وطن ہے اور جو پیراہن ہے اس کا وہ مزہب کا کفن ہے
حافظ صاحب باتوں سے نہیں اب ایکشن سے ہو گا سب سے پہلے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں اور ان کے مظالم سے پاکستانیوں کو بچائیں قانون کے دائرے میں لائیں اپنے ادارے کو پھر اشرافیہ کو پاکستانی قوم غریب ہے وہ اتنی سکت نہیں رکھتی صرف بڑے لوگوں کو سیدھا کریں ۔
جنرل صاحب عوام آپ کو بدعائیں دے رہیں آپ نی چوروں ظالموں بدمعاشوں کو عوام پر مسلط کیا ہے جنرل صاحب اللّٰہ نہ بنی اللّٰہ رب العالمین کا خوف کریں قوم کا پیسہ ووٹ چوری ہوا ھے ملک کیا چیز ہے ملک تو انسانوں۔ سی بنتیں ہیں جب انسان عذاب میں ہوں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب یہ بیجا مہنگائی ،،،،اقربا پروری،،،،بجلی کی مہنگائی بہت بڑی بیروزگاری کا سبب ھے چند لوگوں کی لوٹ کھسوٹ ،،، عوام کے اوپر مہنگائی کا دباؤ اور خود کی شاہ خرچیا ں کونسا قانون اجازت دیتا ھے،،، عوام کے لیے یہ بہت بڑی دہشتگردی ،،،،،،،،،،،، عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیجیئے ،، عوام پر رحم کیجیئے ،،،، پاکستان پائندہ باد
نمازیں تو دن بھر میں صرف پانچ دفعہ ہی فرض مگر ناموس نبیﷺ کا پہرا تو ھر سانس پہ فرض گر عاصم دل سے مسلمان ہوتا تو کہتا چھوڑو یار سفیر نہیں بلکہ پورا سفارت خانہ بند کرتا ھوں