جسٹس منصور علی شاه صاحب كے اعمال ميں ٨ججز کے ٹولے کیساتھ آئين توڑکر بغير درخواست کے سائل کی طرف سے تخيلاتى درخواست بناكرآئين سے کھلواڑ کرنا حلف كى خلاف ورزى كرنا اور پُورے مُلک کو سياسى اور آئينى بُحران كا شكار كرنا ؛ سياه ترين فيصله هے ۰جس نے اِن كے کردار كو مشكوك بنايا هے اور اب كن اعمال كى صفائ دے رہے ہيں ؟شرم سے ڈُوب مرنا چائيے اور استعفٰى دے کر گھر جانا اِنصاف كا تقاضا هے ۰ الّٰله تعالىٰ سے حلف كى خلاف ورزى پر استغفار كرنا چاہئے اور قوم سے معافى مانگنی چاہیئے۰