محترمہ علم نجوم کا تو پتہ نہیں باقی پاکستان میں نظام یچھلے کئی دہائیوں سے نافذ ہے اس اندازہ لگانا مشکل نہیں جو جتنا بڑا بیغرت ہو گا وہ اتنا اقتدار میں نظر آئے گا جو اچھے طریقے سی اسٹیبلشمنٹ کا،اعلی کار ہو گا وہی اس جابرانہ نظام میں اقتدار پر براجمان جمان ہو گا
آپ کی یہ بات درست ہے کہ انسان کو آج میں جینا سیکھنا چاہئے لیکن نورانی قوت ہمیشہ غالب رہیگی دجالی قوت پہ۔ انشااللہ۔ ہمیں اپنے عقائد و اعمال کو درست رکھنا ضروری ہے۔
یہ تو اللہ تعالٰی کی قدرت ہے کہ زندگی اور موت کا فنامنہ مگر محترمہ آپ کے علم نجوم میرا ایک مشورہ ہے دنیا آپ جیسے لوگوں سی بری پڑی ہے جو روز دنیا ختم کر کے سوتے ہیں اپنی صلاحیتوں کا استعمال انسانی بقا میں خرچ کریں علم ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس انسان اپنی منزلوں کو چھوٹا ہے زندگی ایسے گزاریں جیسے آپ ایک مہمان ہیں مگر کام ایسے کریں گے دنیا میں ہزاروں سال آپ کی خدمات سے انسان مستفید ہو سکیں