حلواہ وہ ھوتا ھے جس کے الفاظ ادا کرنے سے منہ پورا بھر جائے سموسہ وہ ھونا چاھیئے جس کو کھانے سے منہ بھر جائے انیں چھوٹے چھوٹے سموسوں سے میرا گزارا نہیں بڑے بڑے 🆗❤️
🙏🤲🤝👍🇵🇰 Assalamu Alaikum beta Allah Tala ko Jindagi Se tandrusti Re aajkal Meri Bahu Ne canteen Kholi bhi hai ghar mein hi bana rahe hain samose Samosa pastry aur kya uska macroni Kafi sari chij Hain Apne bacchon Ko Hum Sab Ko kamyabi Ande Ameen
مجھے آپکی کھانوں کی ترکیب بہت پسند آتی ہیں اور کچھ تراکیب کو میں try بھی کرتا ھوں۔ لیکن اس شکل کے سموسے میں نے پہلی بار دیکھے ہیں۔ ویسے انھیں کوٸی اور نام بھی دیا جا سکتا ھے۔ جیسے twisted rolls.