اس نا چیز نے بھی چھوٹی سی کوشش کی ہے ملاحظہ فرمائیں حضرت سلمان فارسی دل ہی دل میں خٌد سے گفتگو کر رہے ہیں ۔شعر ملاحضہ کیجئے ٖ رٌتبہ تیرا بڑھ جائے گا جاروب کشی میں سـلـمـان درِ زہـرا (ع) پـے لگا اور زیـــادہ غاصب سے کوئی کہہ دے فدک چھینے والے لـعـنـت ہـی مٌـقـــدر ہے ســــزا اور زیــــادہ حیـدر کی ولا کا ہے نشــا میرحـــسن کو یــوں وجـد مـیں رہـتـا ہے زرا اور زیــادہ