اسے مسلمان ہے یہ کہیں سے بھی نہیں لگ رہا مسلمانوں کی بیٹیاں مسلمانوں کی بیٹی اچھی نہیں لگتی ہے اسے کام کرتے پلیز کچھ تو شرم کرو پھر پھر لڑائی جھگڑے اس ہی وجہ سے ہوتے ہیں طلاق اسی وجہ سے ہوتی ہے ہم اللہ رسول کو بھول کر ایسے برے کام کرتے ہیں پھر کہتے ہیں پریشان ہیں اور ہماری پریشانیاں بڑھیں گے