بھائی کائئ نھی پروگرام سارے دا سارا سوھنا اے پر میں نظرے بھٹی دا فین آ ں تے اودے دوھڑے لاجواب نے تے ھون گاوان وی لاجواب نے اس واسطے سارا پروگرام دیکھنا پڑدا اے ماشااللہ جناب بہت خوب اللہ خوش رکھے امین
ہمارے سردار جی کو بہت بہت سلام ۔ آفتاب اقبال صاحب آپ نے رونق اچھی لگا دی ہے ۔ سوہنیا ملتانی جی پروگرام اچھا ہے ۔ دونوں بابے بھی خوب رونق لگاتے ہیں ۔ دونوں ہی بڑے ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں ۔ محمد سلیم بھٹی ۔ فرینکفرٹ ۔ جرمنی ۔
وعلیکم السلام ملتانی صاحبہ ماشاء اللہ اللہ پاک آفتاب بھائی اور آپ کی پوری ٹیم کو خوش رکھے سلامت رکھے کامیاب کرے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین مجھے کرونا ہوا ہے میرے لئے دعا کریں اللہ پاک مجھے صحت کاملہ عطا فرمائے پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰