جس غریب پر پجلی کی مد میں دس گدھوں کا بوجھ لاد دیا جائے فاقوں سے جس کے بچے مر رہے ہوں جو گھر کی ضرورت کی اشیاء بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہا ہو اسکی حالت زار کا خود اندازہ کریں۔ جس دور میں لٹ جائے غریبوں کی کمائی۔ اس دور کے حاکم سے کوئی بھول ہوئی ہے 31:46
یہ معاہدے اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ان لوگوں نے کئے جو حکومت میں تھے۔اب کس بات پر نظر ثانی کر رھے ھیں ۔اس ملک کو بجلی کے بحران میں ڈالنے والے یھی لوگ ھیں۔اب بڑے پاکباز بن رھے ھیں ۔جیسے انکو کچھ معلوم ھی نہیں ۔
بلکل ایسے ہی ہے فضول بکواس شروع کر رکھی ہے یہ کیسا سویا ہوا بندہ اس وزارت میں بٹھا رکھا ہے ظالموں نے یہ سب کے سب بے حس لوگ ہیں اسے تو یہ ہی معلوم نہیں کہ کہنا کیا چاہتا ہے سب جھوٹ سب جھوٹ سب جھوٹ سب جھوٹ سب جھوٹ سب جھوٹ
جنا ب قبلہ اویس لغاری صاحب!!!! السلا م علیکم کیسے ہیں آپ "جب ہم پیمنٹ پوری کیپیسٹی کی کرتے ہیں تو ان IPPs سے پوری بجلی لیکر انڈسٹری کو فری دی جائے تاکہ ان کی پیداواری لاگت کم ترین سطح پر آ سکے۔" انڈسٹری کو جب فری بجلی ملے گی تو ٹرانسمشن لائنوں کی کیپیسٹی انڈسٹری خود بڑھا لے۔اگر ہم سیالکوٹ میں اپنا ایئرپورٹ خود بنا سکتے ہیں تو انشا اللہ و تعالٰی یہ بھی کر گزریں گے۔
ملک میں ٹرانسمشن کی کیپسٹی 22ہزار میگاواٹ ہے اور آ ئی پی پی کے ساتھ 34ہزار میگاواٹ کے ساتھ معاہدے کیوں کے اوران کو بغیر بجلی بنائےان کو پیسے دئے جا رئے ہیں جن لوگوں نے ایسے معاہدے کیے ہیں اور کمیشن لیا ہے ان سب کو چوک میں پھانسی دی جائے سب کھانے میں شامل ہیں
سلیم صافی صاحب اویس لغاری صاحب نے مختلف ٹیکسز کوگھما پھرا کر ایک ہی جواب دینے کی سعی لا حاصل کی اصل سوال یہ تھا کہ زرداری اینڑ کمپنی نواز شریف اینڈ کمپنی کے ساتھ ساتھ انکے ہم نوالا ہم پیالہ کتنے افراد کی نوازشریف کو نوازا گیا ہے کیا الیکٹرک سپلائی کی ترسیلات لئیے ہماری الیکٹرک لائینیں اسٹائل ہیں کہ لوڈ برداشت کر سکیں تمام جماعتیں ہر جانے والی حکومت پر الزام بدعنوانی کا الزام لگاتی ہے اویس لغاری انٹرویو دینے آئی تھے انکو یہ بھی علم نہیں کہ حکومت کے کتنے پلانٹ ہیں الغرض اویس لغاری کے جوابات اور آپ کے سوالات بوریت سے بھر پور تھے
we appreciate you saafi , programing on a very serious public issues " the ELECTRICITY OVER BILLING but we don't expect any results of relief from.the sitting government , because of the commitment with the IMF
فگرز سننے میں آئے ہیں۔ تو کیا تین مہینے سے بھنگ پی کر آئی پی پی ہر ریسرچ کر رہا یے۔ پھر کہتا ہے فگرز صحیح بھی ہیں۔ کوئی قیمت کم نہیں ہونی۔ اسے بھی پتا ہے حکومت چلی جانی ہے۔
Assalam O Alaikum Saleem Bhai Sleb to 200 K baad plus ho jata he lekin Agar AAP aik mAh 200 unit se 201 par Chale jaty hen To sleb to plus ho jata he lekin zulm ye he K aainda 6 mAh mazeed Agar AAP 100 unit bhi istemal karty hen to phir bhi sleb AAP ko 300 WALA hi lagta he
Engineer hafiz naeem ur rahman sahib ko salam jis ny IPPs k fake & farad agriments k against pehly karachi mein or ab country level pr jedojohd kr rahy hen.
مسجد کے بل میں ٹی وی فیس کیوں؟؟ میں کہتا ہںوں مسجد کے علاوہ بلوں ٹی وی فیس کیوں؟ ٹی وی عوام نے اپنے پیسوں سے خریدا اور اس پر صرف ہںونے والی بجلی کے واجبات بل میں آ گئے. پھر یہ کیا بات ہںے کہ پی ٹی وی کو سپورٹ کرنے کیلئے؟؟ کیا پی ٹی وی کو اشتہارات سے کروڑوں حاصل نہیں ہںو رہںے؟؟ آج کہا جارھا ہںے پی ٹی وی کو سپورٹ کیلئے کل کہیں گے کہ ریڈیو کو اور پھر عدلیہ کو اور فلاں کو فلاں کو وغیرہ وغیرہ
Allah paak Pakistan ki hifaazat farmaey. Pakistan ka har shubah har edaara har mehkma aor company maafiaas kay zerey tasallut hay. Hakoomat braaeynaam hay.
KESC related contractor charging 10 lakh per meter installation whereas on paper per meter cost is less than 1 lakh. Safi saab idher ki corruption ko bhi highlight karein ..
سلیم صافی صاحب اپ نے جو سوالات کیے ہیں کچھ خاص نہیں کیے جس کی وجہ سے ہمیں مایوسی ہوئی ہے اپ کے پروگرام سے اگر اپ کی جگہ منصور علی خان صاحب ہوتے تو یہ اویس لگاری کی بینڈ بجا دیتے
سلیم صاحب جب بھی کسی قومی مصلے پر بات کرنی ہو تو پلیز سٹڈیز کر کے آیا کریں یہ جو انہوں نے آپکو بل پر ٹیکسز پر بات کی ہمیں تو سمجھ نہیں آئی اگر آپ سمجھ گئے ہوں تو پلیز ہم عوام کی رہنمائی فر مائیں شکریہ
Why the capacity is increased upto 45000MW at the cost of people when both the demand as well as transmission lines capacity is not more than 22000MW. Who is responsible for this incompetency and corruption.
What to ask Salim was asked to ask. In my domestic bill there is income tax and minister says it's in commercial bill. Minister himself is blank. He is I believe he was taught by secretaries of his ministry. 30k salary and 44k bill minister didn't answer.
Yeh batien ghar baith ke ker laini thien, yeh kon si diacussion chal rahi hai ke bill ka tax poocha ja rhaa hai aur hamara masha Allah minister keh raha hai, "yeh bhi hota hai" Oh bhai kyun hota hai yeh batao, aur safi lafafi ki to kya hi bat hai, itne pyar se bat ker raha hai jaise koi bacha hota hai jisse kuch pata nai
Aik bil mn units hn 200 aur bill hy 2150 rupees aur usi mah mn dosre meter pe units hn ,380 aur bil hy 21500 rupees ,ab is pe kon sa formula lgaya hy,ye nae pta chlta 😂
ایک دن ؛ وہ بہت امیر ادمی ہوگا جس کے گھر وابڈا کا کنکشن ہوگا...بجلی ہوگی . جیسے پہلے زمانے میں امیر آدمی گھر کے اے سی ہوتا تھا . لوگ فخر سے بتایا کریں گے ہمارے گھر بھی ..وابڈا کا کنکشن ہے.....😊😊😊😊
Army k bills b fixed hoty hn ,sir bat hy corruption ki,jb cruption had se bhar jaye gi to ,ye sod k nam pe aur traha traha k taxs k name pe aam awam ko louta jaye ga.aur wohi ho raha hy ,jagir dar pe koi tax nae aur common lay man pe itna tax hy k ratio nikalna mushkil hy aur aisa kiun kia jata hy sb ko pta hy ,😌
frankly speaking Saafi because of the electricity bill reached to rs 60 plus per unit with different self created taxes , this is going to be the last government of the PLMN and the public won't have other choice except to VOTE for IMRAN again
سلہم بھائی اگلے ہزار سال میں انشاللہ یہ سب کر کے دکھائیں گے اپ کیوں پریشان ہوتے ہیں اس تھکے ہوئیے بزرگ کو اجازت دیں کہ اپنی ٹھنڈی گاڑی میں بیٹھے اور ثھنڈے کمرے میں جا کے ارام فرمائے کیوں بیچارے کو پریشان کر رکھا ہے مصیبت میں ڈال رکھا ہے بیچارے کو بات توکر نے کو اس کے پاس ہے نہیں