*إِنَّا ِلِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اللہ پاک ان کے درجات بہت بلند فرمائیں اللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کے رُت ہی بَدَل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا Allah SWT Magfirat farmaye aur darjaat buland farmaye, kamal ka artist aur kamal bnda tha
Allah janat mn jaga dy ameen agar Pakistan mn koi fankar tha to ustad nusrat faty ali khan jin ka dukh aj b taza hy Allah sardar sub k darjat buland kary
Buhat Bara Name.....Buhat Bara Setara...... Logun k chahrun pay Khushyan bekherny wala insan...... ALLAH PAK Apny HABIB k Sadky Har gunah mauf Farmaen.... Agy ko manzelen Asan Farmaen..... ELAHI AMEEN 💔💔💔💔💔💔😭🙏🙏😭😭
کیسے وفات ہو گئی سردار کمال صاحب کی ، کیا ہوا تھا ان کو ؟؟؟ میرے تو وہ بہت پسندیدہ تھے، اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، امین ثم امین یا رب العالمین
SUBHAN ALLAH WABi HAMDI SUBHAN ALLAH HilAZEEM.. pakistan k sabi idaqar najaiz haram sheraq gunah kabira gunaho sy Sachi toba Astgfarullah toba Astgfarullah toba kr loo plz.. Sachi toba Astgfarullah ALLAH k hazur kroo Quran paak trjuma urdu k sath zrur proo PLz....ada qarro plz sabi umat k Logo gunaho sy Sachi toba Astgfarullah toba Astgfarullah toba krooo plz
جب سب کا انجام بلآخر یہی ہونا ہے تو پھر کیوں یہ کام کرتے ہیں جس میں جھوٹ ہی جھوٹ ہر وقت بولنا پڑتا ہے۔ واہیات باتیں کرنا ہوتی ہیں۔ جس اللّٰہ کے پاس ان سب نے جانا ہے وہ ہرگز یہ نہیں فرماتا کہ اس قسم کے جھوٹے اور واہیات کام کو اپنا زندگی بھر کا پیشہ ہی بنا ڈالو۔ قرآن مجید میں زندگی کا ہر حکم واضح موجود ہے۔
جی بھائی جان سردار کمال کو اتنا نیک پارسا انسان نہ بناؤ جو کام کرکے گیا ہے وہ سب کو پتہ ہے وہ جھوٹ بول کے لوگوں کو ہنساتا تھا جھوٹ بولنے کی وجہ سے اس کو پیسے ملتے تھے اللہ تعالی کو جو زندگی مطلوب ہے اس کی زندگی میں دور دور سے نظر نہیں ارہی تھی اس لئے اس طرح کی باتیں کرنی چاہیے کہ اللہ تعالی سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائے کیونکہ جو اسٹیج اداکار کام کر رہے ہیں اللہ معاف کرے یہ تو جہنم کے لئے اگ بنا رہے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”تباہی و بربادی ہے اس شخص کے لیے جو ایسی بات کہتا ہے کہ لوگ سن کر ہنسیں حالانکہ وہ بات جھوٹی ہوتی ہے تو ایسے شخص کے لیے تباہی ہی تباہی ہے“ ۱؎۔ ترمذی 2315