انسان کو اپنے گناہ یاد رکھنے چاہیے۔ گناہوں کی یاد دہانی مسلسل توبہ کی طرف راغب رکھتی ہے۔ گناہ بھول جائیں تو رب کے آگے رونا بھول جاتا ہے۔ اور پھر جو آنکھ رب کے آگے گڑگڑانا بھول جائے وہ دل کو سخت کر دیتی ہے۔
Yar Pakistan ko champion banya ny wala or ranking ma number 1 rakh ny waly hamara ❤ o ka captain ki sadgi dekho yar kash ma bahi safi bahi ka area ma rahta