مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب دامت برکاتہم و فیوضہم العالیہ حضور کے صحابی حسان بن ثابت رض کی طرح گستاخوں کو حضور کی خوبصورت نعتوں سے منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔ تو ایک دفعہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا حضرت حسان بن ثابت کو دیکھا کہ وہ حضور کی نعت خوانی کر رہے ہیں تو آپ نے فرمایا کہ حسان جب میری نعت پڑھتا ہے تب اس کے پیٹھ پر جبریل کھڑے رہتے ہیں۔ ۔ جزاک اللہ خیر۔ آقا کے وفادار ہیں علماء دیوبند اسلام کے غم خوار ہے علمائے دیوبند۔ مفتی ارشد ہمارے مرشد۔
اللہ پاک آپ کی اس دلی مراد کو یعنی حاضری مدینے کو جلد جلد قبول فرمائے اور آپ کو ھم سب کو باربار روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نصیب فرمائے آمین ثم آمین
لفظ لفظ محبت و الفت سے لبریز ۔۔۔ یہی محبت رسول ﷺ اور صحابہؓ دیوانگی آپ کو سب سے ممتاز بناتی ہے مرشدی ۔۔۔😘 ان شا ٕاللہ رسول پاک اور صحابہؓ آپکی یوں مدح سراٸ سے مسرور ہوتے ہوں گے ❤
ماشاءاللہ بہت خوب مدینہ منورہ کی یاد تازہ کردی اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین اللہ بار بار ھم سب کو روضہ مبارک پر ندامت کے ساتھ حاضری کی توفیق نصیب فرمائے آمین
دل کو سکون ملتا ہے جب آپ کو سنتا ہوں اللہ آپ کی ہر مصیبت سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥🌹💥💥💥🌹💥🌹💥❣️💥❣️💥❣️💥❣️💥❣️💥❣️❣️💥❣️💥❣️💥❣️
بہت ہی خوب مفتی صاحب میں انڈیا سے محمد یعقوب ہو جب بھی آپ کے کلام سنتا ہوں میرا دل باغ باغ ہو جاتا ہے اللہ تعالی تندرستی عطا کرے جتنی تعریف کی جائے وہ بہت کم ہے
اب تو یاد اس شدت تک پہنچ گئی ہے کہ بس لگے تو اڑ کر سرکار کے مدینے میں پہنچ جائیں اے ارحم الراحمین حرمین شریفین کی مقبول باادب حاضری نصیب فرما دیجئے آمین ثم آمین یارب العالمین
Mashallah mufti saeed arshad al huseini 14 august ke nezam ka ham wait kr rahi hin ap ke hr neet beautiful hoti hi mashallah allah ap ke umer mai azfa day (AMMEN)ammen
نسأل الله أن يرزقنا زيارة مدينة المصطفى صلوات ربي وسلامه عليه.. وأن يجعلنا من سكانها وأهلها ويكرمنا بالبقيع حين يأتي الأجل مع صحابة رسول الله رضوان الله عليهم أجمعين... جزيتم خيرا على هذه الكلمات الطيبة ..
Subhanalla allah ap ko bohat izat sehat me barkat ap ko sun ker dil se bohat duae nikalti he allah ap ko beshumar bar madina lejy ap ki dua se mujhe bhi🇵🇰💚
Mera 2 month ka baby h MashAllah ye naat sunty huay sota h.. Ro rha ho to ye qalam sunaon to chup ho jata h... Allah pak apne deen pr chlny wala bnaey ameen