کاش ہمارے ملک پاکستان میں ہر پولیس والا اس بھائی جیسا ہو. ..تو ملک حالات ایسے ٹھیک ہو جائے. .جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے. .... امن کے پھول ہر جگہ نمودار ہو. .آمین. .....
Kabi kisi police wale ko aj Tak mene salute nhi kiyaa .... Magar is Allah ke bande ko dil se intna peyar aur respect detaa hu ran isko dunia ki sari khusiyan dede........ Allah isko dunia ki har kushi dedo.....
اللہ اکبر۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔یہ ہیں ہمارے معاشرے کہ عظیم لوگ جن کہ مثبت کردار اور ایمانداری کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے آللہ پاک اس عظیم انسان ہمیشہ خوش رکھے سدا آباد رکھے آمین
سلام اس ماں کے لعل کو یہی وہ لوگ ہیں جنکو میں پولیس کہتا ہوں باقی نہی معلوم کون ہیں لیکن یہی ہے پولیس اسکا بدل اللہ آپکو جنت کی صورت دیگا بھائی آمین ان شا اللہ
بلے بھئی بلے واہ واہ میرے دوست تیری عظمت کو لاکھوں سلام۔ او پاکستانیوں دیکھ لو پاکستان میں تبدیلی اور ایمانی انقلاب آنا شروع ہو گیا ہے۔ یہ ہے تبدیلی جس کو عمران خان لے کر آنا چاہتا ہے۔ اے میرے ملک کے پیارے پاکستانی محافظ ، تجھے اور تیری عظیم ماں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ کرامت علی سعودی عربیہ۔
مدینہ کی ریاست کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں بارش کا پہلا قطرہ آ گیا ہے۔ اب بارش بھی ضرور آ ئے گی۔ انشاء اللہ۔اس عظیم انسان کو میری طرف سے بہت بہت سلام۔ کرامت علی فرام سعودی عربیہ۔
شکریہ پولیس میں بڑے اچھے افسران ملازمین بہت ہے الللہ پاک انکا ستارہ اقبال بلند رکھے بڑے محنتی فرحان اور مخلص صبرمند تھے اگر ایمان کمزور ہوتا لیکر گھر چلا جاتا الللہ پاک سب کو ایمانداری کا حوصلہ دے شکریہ ریاض چودھری
میں انڈیا سے ہوں میرا نام مشاہد ہے فرحان سر میں آپ کو اور آپ کی ایمان داری کو سلام پیش کرتا ہوں اور پوری انسانیت آپ کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے فرحان سر۔
yasir shami you are hundred percent right You re doing verywell. well don punjab police IG PUNJAB IS REQUESTED KINDLY REWARD THIS GENTLEMAN.CONSTABLE . WELLDONE WELLDONE . WELLDONE .
ماشاءاللہ یہ ہے تربیت ہمارے اسلام کی ، اور ایسے ہوتے ہیں ہمارے ایمان والے محافظ ، ہمیں فخر ہے ہمارے ملک اور ہمارے زندہ پاکستانیوں پر ، میری آنکھوں میں آنسو آگئے جب فرحان صاحب نے کہا کہ میں تین بیٹیوں کا باپ ہوں اور جیکٹ اٹھا کے کلمہ طیبہ پڑھ کر دریا کی طرف بھاگنا شروع کر دیا تاکہ کسی اور کی جان کو خطرہ نا ہو ، سلیوٹ سلیوٹ سلیوٹ، ہمارے محافظ فرحان صاحب کو 🌹🌹
میرے پاس الفاظ نہیں جن سے آپ کا شکریہ ادا کیا جاٸے۔ فرحان بھاٸی کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اپنا فرض پوری ایماندری سے ادا کیا اور سلام ھے اُس ماں کو اور محکمے کے افسران کو جنہوں نے فرحان کی ایسی تربیت کی۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ جزاک اللّٰہ 🌸سبحان اللّٰہ 🌸 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌸 اللّٰہ پاک خوش رکھے ایمان کے ساتھ اور دو جہاں کی خوشیاں دے آمین ثمہ آمین۔💚 اللّٰہ پاک خزانہء غیب سے نوازے آمین۔🌸
Salute you mr.farhan....agr ap wo raqm ly jaty...to ap apny zameer k lye mujrim aur qayamt k din is raqam ki wjah se gunegaar teharty..jo aj tk khatam ho chuki hoti...magr ye azeem kam kr k ap qayamt k din b kamyab...aur hum sb pakistaniyon k lye ap ek misaal hain...love you farhan......good job.....