بہت اَثر ڈالتی ہیں یہ واقعات، اور خاص کہ جب قرآن و سنت کا بھی حوالہ ساتھ ہو تو ایمان قوی ہو جاتا ہے ایمان جو ہے وہ علم یقین ہوجاتا ہے اللہ جزائے خیر عطاء فرماے آمین ثمہ آمین
بہت شکریہ جناب اپ نے کے ٹو کہانی جیسی اچھی کتاب سنائی بہت مزہ ایا اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اور بھی ایسی اچھی کتابیں اپ کو ریکارڈ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Jazak Allah khair. Boht arsay ba'd koi kaam ka material nazer aya hae jiski boht zarurat hae. Iss ko boht share kerna chahiaey. Acchai ki boht kami hae.Haqiqi misaalein boht aser rakhti hein. Allah Ta'ala aap koshish boht barha ker qabool farmaey. Aameen.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم کیسے ہیں اپ امید ہے بخیر عافیت ہوں گے اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی فیملی کو سدا سلامت رکھے ۔۔۔،، شیخ محترم ایک سوال ہے کہ جس طرح اپ یہ واقعات قصے کہانیاں ریکارڈ کر کر کے اپلوڈ کرتے ہیں کیا قصص القران اور قصص الانبیاء وغیرہ بھی یوٹیوب پر ہو بہو بعینہ بالکل اسی طرح اپلوڈ کیے ہوئے ہیں کیا ؟؟ شیخ محترم اگر جواب ہاں میں ہے تو براہ کرم ان ویڈیوز کی طرف میری رہنمائی فرمائیں اور اگر جواب نا میں ہوتو پلیز اس طرح کیجیے گا کہ ایک دن قصص القران میں سے ایک واقعہ اور ایک دن قصص الانبیاء میں سے ایک واقعہ پھر اس کے بعد دوسرے دنیاوی واقعات میں سے کوئی ایک واقعہ بیان کر دیجیے تاکہ دین کا کام بھی چلے اور لوگوں کی معلومات میں اضافہ بھی ہو ،، جزاک اللہ خیرا اپ کا دینی بھائی ابو مستجاب الرحمن حال مقیم مالدیپ ،،💞
مکتب دارالسلام کو Ai ٹیکنالوجی میں کنورٹ کرو ۔بھت سے پروگرام ایپلیکیشن بنا کر سارے مکتب کی کتب Ai m ٹیکنالوجی کی مدد سے کنورے کر کے شائع کرو ۔اب جدید دور میں کتب کی مانگ بھت کم ہو گئی ہے ۔اب فری میں ایپ ڈاون لوڈ ہو کر ساری معلومات دیتی ہیں
عبدالمالک صاحب آپکی بھت سی دینی کتابیں لکھی ہوئی پڑھی ہیں ۔ نئی نسل کو بڑے آئیڈیاز دیں کوئی نئی تخلیق کریں البیرونی عبدالسلام اور بڑے بڑے مسلمان سائینسدانوں کی طرح کسی نئی ایجاد کی طرف نئی مسلم نسل کو لے کر جائیں ۔ کیا آپ روزانہ ایک پرانی کہانی یوٹیوب پر شیر کر کے اپنے فرائض منصبی ادا کر رہے ہو۔ اپنے فرائض منصبی نئی نسل کیلیے ایسی ھمت جذبے اور توکل کیساتھ شروع کرو۔ جیسے مکتب دارالسلام کیلیے سٹارٹ جزبہ تھا۔