#SaudiArabia #Truck #Work 🚚 سعودی عرب میں جو پاکستانی بھائی اپنا ٹرک لینا چاہتے ہیں اس ویڈیو میں میں نے پوری معلومات دی ہے کہ اپ سعودی عرب دبئی اور بحرین میں اپنا ٹرک خرید کے کیسے کام کر سکتے ہو
سلام بھائی فریش ڈرائیور کے لیے کیا طریقہ کار ہے اور ان کا لائف سٹائیل کیاہے اس پر ایک ویڈو کیا کمپنیز فریش ڈرائیورز لیتی بھی ہیں کہ نہیں اگر لیتی ہیں تو کبھی آپ کی ویڈو نہیں دیکھی پیلیز اس پر کوئی رہمنائی فرمائیں