السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا مفتی صاحب سے سوال ہے کہ جب محرم الحرام کا مہینہ اتا ہے تو لوگ کہتے ہیں جی قبریں پکی کرو اور اس کا ثواب ہوتا ہے دوسرے حدیث بھی موجود ہے جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر قبروں کو پکا کرنے سے منع کیا ہے اس پر روشنی فرمائیں دوسرا سوال یہ ہے کہ جب میت کو غسل دیا جاتا ہے تو دو دفعہ غسل ہوتا ہے تو غسل ایک ہی دفعہ دینا چاہیے یا دو دفعہ ہونا چاہیے