Saylani is Providing best job facilities |Good offer for unemployed people |Saylani job Bank |Saylani welfare #saylanijobbank #dubaivisa #newjobs #saylaniwelfaretrust
میرے بیٹے نے کتنی مرتبہ آپ کے ادارے کے توسط سے نوکری کی درخواست دی۔ جب مقررہ جگہ پر جاتا ہے تو اس سے فارم لیکر ٹرخا دیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ کچھ دنوں بعد بلائیں گے۔ جب دوبارا رابط کیا جاتا ہے تو پھر وہی جواب دیا جاتا ہے کہ اب جگہ خالی نہیں۔ اور تنخواہ بھی بیس ہزار سے زیادہ نہیں ہوتی۔ کمپنیاں آپ کے ادارے کے ساتھ مذاق کرتے ہیں لوگوں کو نوکریاں مہیا نہیں کرتے۔ بلکہ لوگوں کے بلاوجہ چکر لگواتے ہیں۔