Quwali is a source of love and peace/ also best way of communication of message of Sufi ism. Recite Holy Quran and Naat daily/ Almighty Allah fulfill all jayez Hajat of all Muslims and accept Duas of all needy people. Almighty Allah give high rank in Jannat ul Firdous to all those Muslims who died especially to those who left no inheritor behind them for prayers.
جس قوم کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی احادیث موجود ہوں جو اخلاق حسنہ سکھاتی ہوں، ان کو انور مقصود کیا سکھائے گا؟ جو مشین جو انجنئیر بناتا ہے وہ اسے بہتر سمجھتا ہے۔ انسان کو اللہ نے بنایا ہے اور اللہ بہتر سمجھتا ہے کہ انسان کیسے ٹھیک ہو گا۔ اس کیلئے اللہ نے حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت موسیٰ، حضرت عیسیٰ اور حضرت محمد نبی آخرالزماں بھیجے۔ اور ان کے ذریعے جو اصلاح کے احکامُ بھیجے، اس سے بڑھ کے کوئی نہیں۔ اگر انور مقصود کے اقوال سے زندگی بدلتی تو پہلے خود اس کی زندگی بدل چکی ہوتی۔ ٹی وی پہ آ کے باتیں کرنا اس کا روزگار ہے۔ نہ کہ وہ انسانوں کو فی سبیل اللہ اخلاق حسنہ کا درس دیتا ہے۔ Allah give Pakistan peace and prosperity. Ameen