Munawwar Santoo Sahib last month inteqal ferma gaye hain. انا لله وانا اليه راجعون ALLAH Pak apne Habib Pak ﷺ ke sadqay se unki maghfirat o bakhshish fermaye. (Ameen)
May Allaah give him Sehat, Great clarient master ever. A great asset of Pak. Clarient in se hai yeh clarient se nahi. I wish to listen his "Jis din se piya,dil le gai" clarient
آپکی بات بالکل ٹھیک ہے۔ مُنور سنتو صاحب نے اپنی زندگی کے غالباً 50 سال کلانٹ کو دیئے۔ اور دُنیائے قوالی و سازینہ میں بہت نام کمایا۔ اس محفل سے تقریباً 2 یا 3 سال پہلے سے سانس کی تکلیف کے باعث کلانٹ کو خیر آباد کہہ چکے تھے۔ لیکن شاید یہ اُن کی اس گھرانے سے محبت اور عقیدت تھی کہ جب وہ یہاں کم و بیش 40 سال کے بعد آئے تو حاضری دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ اور اس محفل کے چند ماہ بعد ہی منور سنتو صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ آپ انکی جوانی کی پرفارمنس سُنیں پھر بات کیجیئے گا۔
سلام بھائی جان! بھائی منقبت کہیں سے تلاش کرکے شیئر کریں بابا جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کی شاہ جیلاں دا لاڈلا تے سوہنا میرا پیر اے میرا ماہی ست گرو میراں دی تصویر اے میں نے کافی تلاش کی ملی نہیں بابا جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے عرس شریف پر بھی پڑھی گئی کافی دفعہ؟پلیز ڈھونڈیں