آپ کو اتنی ہی دلچسپی ہے اس فیلڈ میں تو میڑک اور FSc کا Biology کا ایک ایک پیپر دے لیں۔۔۔آپ کی FSc Pre-Medical ہو جاۓ گی۔۔۔پھر آپ اس ڈگری کے لیے اہل تصور ہوں گے *Minimum 45%. Marks required in FSc Pre-Medical to be eligible for admission in this field You're welcome...
خدیجہ آپ کو پتہ ہے کہ اس فیلڈ میں already space نہیں ہے۔۔۔پر ہر تیسرا institute اب یہ ڈگری کروا رہا ہے وہ بھی دو دو batch 150,150 students کے نکل رہے ہیں ایک ایک instutute سے جابز ہیں نہیں ای فیلڈ کی۔۔۔اتنا students کہاں جاۓ گا اس فیلڈ میں مت گھسو یار اگر شوق نہیں ہے تو
یہ محترمہ بھی بات اِدھر سے اُدھر گھما گئی ہیں۔۔۔😂 اس فیلڈ کا سکوپ ابھی فی الحال اتنا ہی ہے جتنا کہ ایک مَن آٹے میں ایک چُٹکی نمک۔۔۔😂 یہ ایک فینسی فیلڈ ہے۔۔۔اگر تو آپ اس لحاظ سے سوچ کر اس ڈگری کو کرنا چاہ رہے ہیں کہ اس سے اچھی جاب ہو گی۔۔۔اچھی earning ہو گی تو فل الحال ایسا نہیں۔۔۔اس فیلڈ کا سکوپ آپ کو بنانا پڑے گا۔۔۔اسے شوقیہ لے کر چلیں تو بہتر ہے ورنہ آپ بعد میں demotivate ہوں گے میری طرح