Aslam o alaikum sir Me scorpion 🦂 Sir meri beti 11 sal ke ho gai hy .mujhy bety ke bohat ziada khawaish hy.kia ALLAH mujhy bety se nawaz det ga???? Please reply
Bhai. Salamat rahein. Muje moon sign sure nahi agar rahnomaye farma dein tou dua go raho ga. Name Hashsham Ali/DOB 1 MAR 1975 /Time of birth between midnight 00:00 to 02 am. Jawab ka intizar hai
برج عقرب۔۔۔ شکر ہے اللہ پاک کا۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں😅 ۔ Job چینج تو ہوئی ہے۔۔ پوسٹ بھی اچھی ہے۔۔۔ بچوں کی خاطر ہی Job چینج کی ہے پہلے دوسرے شہر میں تھا اب لاہور آگیا ہوں چھوٹے والا ہاتھ سے نکل رہا تھا۔ ازدواجی لائف ویسے ہی disturbed ہے، Venus deblitated ہے۔ رہی بات other source of income کی تو ایک سعودی کمپنی کے ساتھ free lancing کا پروجیکٹ مل گیا ہے اگست کے تیسرے ہفتے میں advance آجائے گا۔ دعا کعب میں ڈیلی دفتر بیٹھ کر تین دفعہ پڑھتا ہوں اور دم کر لیتا ہوں۔