سر میں اپ کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ جب سے اپ کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں تو قانون شہادت کو سمجھنے کے لئے مجھے بہت اسانی اور مفصل طریقے سے سمجھ ا رہی ہے اج سے پہلے اس طرح میں نے قانون شہادت کو اس طرح سے نہیں سمجھ سکا تھا تو بہت زیادہ شکریہ سر اپ کا کہ اپ نے اتنی جامعہ اور واضحہ طریقے سے قانون شہادت کو ایکسپلین کیا ہے بہت زیادہ شکریہ
دعویٰ منسوخی دستاویز نکاح نامہ معہ حکم امتناعی دوامی سول جج درجہ اول کی عدالت میں زیر سماعت ہے نکاح نامہ مبینہ کے اصل پرت کی مصدقہ نقل مسل میں لگا دی گئ ہے ۔۔جبکہ اس کے اوپر " تصدیق کی جاتی ہے کہ نقل بمطابق اصل ہے" نہیں لکھا گیا ۔۔۔قانون کیا کہتا ہے