Secret Mix Masala For Special Achar || Lasoora Aur Hari Mirch Ka Mix Achar Complete Recipe || Achar #rabialife #villagelife #villagevlogs #rabiaahmad #Achar#mixacharrecipe #harimirchikaachar #Lasooraachar
@@rabiaslife plzz is dfa mujhy BHI bhajiye ga achar mainy apko pichli dfa bhi kaha tha mujhy gaon ka achar try karna ha plzzz I have humble request for you plzzz
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست رابعہ بہن اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپ ے بچوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین رابعہ بہن میں کافی ٹائم سے آپ کے ویلوگ دیکھ رہی ہوں بس اپنے حالات کی وجہ سے پریشان رہتی ہوں دعا کریں اللّٰہ پاک اپنا کرم فرمائے اچار دیکھ کر بہت دل چاہتا ہے اس لیے فرمائش کی تھی کہ آپ مجھے بھی اچار بھیج دیں میں کراچی میں رہتی ہوں
hm mirch ka achar dalty hn itny asan tareqy sy r itna mzy ka hota h buht laziz. bs namk lgar r haldi lga kr ak din bad tail dal daty hn ap to hath nai lgana pachtao gy ha ha ha
رابعہ اللہ آپکو صحت اور لمبی زندگی دے آپ اتنی محنت کرتی ہیں اللہ آپ کو بری نظر سے بچاۓ مجھے آپ بہت اچھی لگتی ہیں میں امریکہ میں آپ کے شو دیکھکر انجوائے کرتی ہوں میری صبح کا ناشتہ کرے ہوۓ آپکا ولاگ دیکتی ہوں۔بہت مزاہ آتا ہے بعد میں اپنے جاب پر جاتی ہوں پھر دن اچھا گزرتا ہے اور نواز بھائ کا شو دیکھ کر مزاہ آتاہے ان کے شو کودیکھ کر بعض دفع بہت ہسنی آتی ہےبہت مزے کا ویلاگ ہوتے ہیں
جزاک اللہ بہت شکریہ میری پیاری بہن اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے دیس پردیس میں ہر دکھ بیماریوں سے دور رکھے اللہ پاک اپ سب کو اپنے بچوں کے سروں پر قائم اور دائم رکھے ہمارے دل ہی دعا ہے امین ثم امین 🙏🏻🌹😊
السلام علیکم رابعہ بہن میں کافی عر صف سے دیکھ رھی ھوں آج میں نے سوچا آپ کو میسج کیا جائے سو کرلیا مجھے آچار بہت پسند ھے مجھے بھی بیھجو میرا تعلق گجرات سے ھے
Assalamualaikum Rabia sister ❤ Mashallah ap boht Dil laga kr mehnat krti hen ...ap k achar banane ka tareeka boht ACHA he hame isse mazeed maloomat hasil Hoti he ....❤
BIG RECIPE Ahmad Bahi rabia sister ess main mera hisa zaror hona chahy meri bewi fouzia ap ko 2 salo se fallow kr rahi hai har video shoq se dekhthi hai arman hai k apky ghar aajay(Tahseen and Fouzia from peshawar) Allah Ap dono ko khosh aur salamt rakain Ameen
السلام علیکم ۔ہم لوگ اپ کا یوٹیوب چینل برمنگم یو کے میں دیکھتے ہیں ۔اور بہت پسند کرتے ہیں ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی اپ کو اور زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے امین ❤❤❤❤محمد نثار برمنگھم یو کے
MashaAllah very tasty it made me hungry Alhumdulla Rabiababi is very telent n very good at cooking Ahmedbai you are very lucky to hve wife like her ALLAH APKI JORI SALAMAT REKHA AMEEN SUMA AMEEN
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے رابعہ سسٹر آپ نے آچار بنایا ہے اللّٰہ پاک آپ کو آپ کی محنت کا بہت زیادہ اجر دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲 یا رب العالمین ماشاءاللہ آپ کو دیکھ کر ہمت ملتی ہے مجھے بھی آپ میرے لیے بھی خاص دعا کیجیے گا پلیز اللّٰہ پاک آپ سب کو ہر بوری نظر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aoa rabia api mara name bi rabia ha main islamabad main rating hun main ap ka Sara vologs dakthi hun Boath ashamed hota hain ap ka mirch ka acher Boath asha hota ha kiya ap mujha bi acher gift kr sakti hain