*i am INDIAN* وعلیکم اسلام سمیع اللہ بھائی آپ کی Videos ہم دیکھتے ہیں ماشاء اللہ بہت ہی بہترین اور لاجواب طریقے سے آپ Explain کرتے ہو آپ نے ہر وہ بات Share کی ہیں جو کوئی بھی بندہ صِرف راض ہی رکھتا ہیں، حدیث میں ہے جو بندہ دوسروں کو صحیح علم یا معلومات عطاء کرے اللہ تعالیٰ اس بندے سے بہت خوش ہوتے ہیں اِسکے نامہ اعمال میں نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں، اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائیں شکریہ بھائی