اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مفتی صاحب میں شیخ یعقوب کرناٹک اٹدیا سے پوچھنا یہ تھا کہ آج کل ڑاکٹر ذاکر ناٸیک پاکستان میں ہیں جو کہ غیر مقلد ہیں اور وہ بارہا یہ کہہ رہے ہیں کہ میرا کہنا ہے کہ قرآن میں شیعہ سنی کچھ نہیں ہے اس لیۓ قرآن وہ حدیث کو مضبوطی سے تھام لو واعتصموا بِحَبْلِ الله جَمِيعًا ولا تفرقوا تمام مسلمان اللہ کی رسی کو تھام لو اور اللہ کی رسی قرآن ہے ہے اس لیۓ میں شافعی ہوں حنفی ہوں حنبلی ہوں مت کہو بلکہ یہ کہو کہ میں مسلمان ہو اس طرح کہہ کر وہ تقلید کے مخالفت کر رہے ہیں لہزا آپ اس مسٸلہ پر کچھ روشنی ڈالیں