سیدہ اور نجم سیٹھی صاحب اپ صاحبان کے منہ سے نیشنل ٹی وی پر بڑی مدت کے بعد جناب عمران خان صاحب جو کروڑوں دلوں پر راج کرنے والا راجکمار ہے نام سن کر اچھا لگا شکریہ صاحبان
Camparitivly, this show is the best among all others. Mr. Sethi has always something interesting or exciting to say. He doesn't repeat his analysis like others we see on TV. I guess he is polished, well-groomed, educated, and exposed to the Western world. I enjoy watching this show
اسلام علیکم عایشہ ناز آپ اپنے ساتھ سیدہ صاحبہ لکھتی ہیں ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے اور آپ اللہ تعالیٰ کے فضل سے خوبصورت بھی ہیں میری گزارش ہے کہ آپ سر پہ دوپٹہ ضرور لیا کریں مہربانی ہوگی آپ کی وسلام
میاں صاحب اپ مشکل فیصلہ کرے قوم اپکے ساتھ ہو جاےگی اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی غیرب عوام کہ کپرے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت برھانا ظلم ہوگا IMF سے بچیے
Are jahilon jis par comment likh rahe ho, jo mobile, laptop, computer ka estemal kar rahe ho wo sab yahudion ka hi izad kiya hua hai. Kuchh duniyan dari ka bhi ilm rakho.
نجم سیٹھی صاحب کا تجزیہ قرین حقیقت ہے، اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان بارے موجودہ سیاسی حقائق کو مد نزر رکھنا ہوگا۔ ملک اور خود سیاسی اداروں کی بقاء کے لیے بہتری کی طرف ہیی جانا چاہیے۔
Extension is evil of all wrongs in Pakistan. Extension converts the entire system monolithic. Everyone, accepts the narrow wisdom of very small group where all policies are made without much debate. Then the same is driven by political parties, and a very hard regimes coming one after the other till it ends in absolute dictatorship. God Bless
Sethi has nothing to say ! Still same conventional mind set . There is a difference between establishment and iron fist military ! Sethi times are changing
Bhutto shb. Was great leader. He was punished due to his Nuclear program. Same situation with IK. as he said he will not allow Drones Attack. Also he wanted to shift his policy towards China and Russia. It was a right decision. He is great
America has given proof of its involvement in IK ouster by its behaviour of full support to all that happened afterwards. Usually America and west looked to criticise military and in this case they didn’t even object to thousands of grave human rights violations
02:44 Sethi sahab apki itlah k liye arz hai k PTI supporters to Namaz baad mein parhte hain Dua pehle mangte hain k kisi terha Imran Khan ki Foj se baat ho jaye.
نجم سیٹھی ساحب میں انڈیا سے ھوں خان ساحبکو بھی ملایم ھو جانا پڑے گا عوام کے خاطر مزاظت کرنی پڑی گی اچچھی بات ھو گی امران خان کو واقعی محببت ھے ظالم سرکار کو حٹما ھوگا
سیٹھی صاحب جھوٹ مت بولیں عمران خان کو کس نے نکالا؟ سازش اور مداخلت کی اعتزاز احسن بہت اچھے طریقے سے تشریح کر چکے ہیں خدارا اس ملک کی عزت کا خیال کیجئے اور اسے مزید غیر مستحکم نہ کریں اللّہ تعالیٰ پاکستان کا حامی وناصر ہو آ مین
امریکہ نے 1971 کی جنگ کے بعد بھی کوئی مدد جس سے پاکستان کی دفاع کو کوئی فایدہ ہوتا نہیں کی ۔جس کی وجہ سے پاکستان چین کے نزدیک ہوگیا اور جیسے بھی مدد تھی جس سے پاکستان نے اپنا دفاع کیا۔۔۔