Sethi sahib pakistan justice department control by nawaz sherif , truly shame on sherif family , with in two years they ruined the country , how come you never speak favor to Imran Khan ? do you think peoples dont know what's going on .
بقول سیٹھی صاحب اگر ججز سیاسی ہوں چکے ہیں اور مشورے بھی حکومت کو پیارے پیارے دے رہنے ہیں تو عوام کو بھی کوئی مشورے دیں کہ الیکشن تو چودی کر لیا گیا آئیندہ عوام ووٹ ڈالیں یا فارم 47 سے ہی کام چلایا جاۓ گا کیونکہ اس کے بعد تو عوام کا اعتبار الیکشن سے اٹھ چکا
Saithi Saab, if Judges play politics in Courts, than establishment can play politics as well. So, everyone should STOP to play politics except politicians.
All PDM pro and anti people analysis... Really disgusting that Sethi says NONSENSE to judgement of supreme court... He is for no reason criticising supreme court judges... Pathetic
Munafiq aadmi, teri zuban se kbhi iss zulm pr awaz nahi nikli ? You still trying to keep building the narrative of these robbed govt.even trying to portraying that courts are with PTI rather saying that they support true justice
Why do u guys lie on how u inferred J&K election results- Y r u not referring to the fact that BJP was the party with the largest share of vote percentage?
سیٹھی صاحب آپ بوڑھے ہو گئے ہیں اور 90 کے دور میں جی رہے ہیں۔ آپ 70% لوگوں کو چھوڑ کہ 20 % لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نواز شریف اب ہارا یوں گھوڑا ہے ۔ اس کو چھوڑیں اور عوام کے ساتھ آ جائیں
سیدہ عائشہ ناز صاحبہ سیٹھی صاحب لنڈن سے پاکستانی سیاست سے مکمل با خبر نہیں ہیں۔ مولانا مان گئے ہیں اور نئی آئینی عدالت پر مکمل اتفاق ہو چکا ہے اور عمران خان کے بہت سے لوگ عمران خان کو اڈیالا میں اکیلا چھوڑ کر اڑنے کو تیار ہو چکے ہیں۔ آئینی ترمیم 16 آکٹوبر کو دو تہائی اکثریت سے ہو جائیں گی۔ کے پی کے میں اگلی حکومت جے یو آئی کی بنے گی اور پی ٹی آئی مائینس عمران خان ایک بار پھر ٹانگہ پارٹی بننے والی ہے۔ سپریم کورٹ کے کرمنل اور سول جورسڈکشن کے ججز کی عدالتیں اسلام آباد ھائی کورٹ میں بنائی جا رہی ہیں ۔
Sethi SB..despite giving such smart analysis, your approach is shallow and contradictory. iK is in jail and according to you PTI leadership outside is irrelevant then how can he, or allegedly disrupting or derailing everything. Totally insane and senseless comments damaging your own credibility