فیض احمد فیض مرحوم اگر آج زندہ ہوتے تو جب تخت گرائے جائیں گے کی جگہ یہ لکھتے: جب کنٹینر گرائے جائیں گے اقبال، فیض اور حبیب جالب کو خبر ہو کہ ان کی شاعری کی تعبیر عمران خان کے سپاہی پوری کررہے ہیں!!!
حکومت اور کر بھی کیا سکتی ہے فوج کو اگے کرنے کے علاوہ حکومت ہمیشہ فوج کے پیچھے چھپ کر ہی وار کیا ہے یہ فوج کے نوجوان ہمارے اپنے بھائی اور بچے ہیں یہ نہتے مظلوم لوگوں پر گولیاں نہیں چلائیں گے شرم انی چاہیے ہے یہ حکمران جو بن کر بیٹھے ہیں یہ تو فرون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا کو بھی پیچھے چھوڑ گئے
najam sb , barey afsoos ke bat ha ap sirif PTI pr iLzam laga rahey haien ....jab keh hakomat PTI pr ZULAM peh ZULAM aur jabar kar rehe ha .......ap ko sharam ani chahiey
Bilawal ore Asifa ki ragoon main us k dacoo baba Zardari (10-30 %commission ka lutaray) kaa khoon dhore raha hay, iss say mulak ki Karachi ki sarhkoon ki tarah tabahi hogi. Zardari dhore main Karachi aik
Election Commissioner, Qazi ore Asif Muneer nay mili baghat say Pakistan ki toheen ki hay, in ko suli per latkana bilkul munasab hogaa. Chand kharab saib baqi sub saiboon ko kharab ker they tay hain. Jub chand galay hoovay saiboon ki pehchaan ho jaa to un ko phaink naa farz ho jaata hay, warna sub saib sarh jaa ain gay. Mulak main fitnoon ki shanakht ho chuki hay, in ko suli they naa farz hay warna puri qome mazeed kharab hoti jaa a gee.
Asim, Qazi ore Election Commissioner nay bud diyanti say election main dhandli ki/kerwaaee. Yeh budmashi nikher ker qome k samnay aa gay e hay. Ub yeh Pakistan kaa mustaqbil tabah kernay main ghair aaeeni herkaat ker rehay hain.
محترمہ اسلام علیکم اسلام کرنا سنت ہے جواب دینا فرض ہے میں نے کئ دفعہ نوٹ کیا ہے جب سیٹھی صاحب آپ کو سلام کہتے ہیں اسکا جواب نہیں دیتی کیا آپ غیر مسلم ہو
Najam. Please speak the truth if you really care for and love Pakistan. The protesting public under PTI leadership is simply exercising its constitutional rights. It is the military junta government which is perpetrator of violence. If they want violence then they will get it. This time , the public is not in a mood to be abused by GHQ. Bring it on so we can see who wins
فوج تعینات بی ہوگئی ہے تو کیا ہو جائے گا۔یہ تو اس پہ بی حملہ آور ہو جائے گئے پاگل ان کو پہلے کون سی سزائیں ملی ہیں۔خان کی کرسی کے علاؤہ یہ کسی بات پہ بی نہیں مانے گئے۔اس کو وزیراعظم بنانے کے لیے چاہے اسرائیل کی مدد لینا پڑے تو یہ لیں گئے۔اللہ بھلا کریں خان کو قوم پہ مسلط کرنے والوں کا۔آج وہ اژدھا بن ملک کی اکانومی،فوج،اخلاقیات سب کو کھا گیا ہے۔
عمران خان 25 کروڑ لوگوں کے دلوں کی اواز ہے دلوں کی دھڑکن ہے تیرے جیسوں کی ہوا نکل چکی ہے تم جیسے صرف بھانک سکتے ہو اور بھونکتے رہو ہم اپ لوگوں کی چیخیں انجوائے کر رہے ہیں دیکھو انشاء اللہ اگے ہوتا کیا ہے ایک قاضی کی خاطر اس ملک میں خون خرابہ تم لوگ کر رہے ہو اور جی سناؤ میں ایک بات تم کر رہے ہو نا بیٹا اگر اس پے جوڈیشل انکوائری ہوجاتی نہ تو سیدھا سیدھا تیرے ابے پھانسی پر لٹکتے جب پی ٹی ائی والوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو ان کو سزا کیسے مل سکتی ہے جبکہ فل پاور قانون حکومت سب کچھ اپ لوگوں کے پاس ہے اگر کچھ ثابت کر سکتے تھے تو کر لیتے اس طرح سے اپ کو بھونکنا نہ پڑتا اپوں کو تڑپو چیخو ان شاء اللہ اس ملک میں انقلاب ائے گا
سیٹھانی صاحب be fair حکومت کے اقدامات کے بجائے اس کی اوقات بتائیں اس حکومت میں بغیر ھدایت کے واش روم جانے کی ہمت نہیں ہر حکم ہر عمل ہدایات کے تحت ہئے ہمت کیجئے اجازت لیجئے اور حقیقت پر مبنی analysis تجزیہ کریں اللہ تعالیٰ آپ کو طول العمر وعطا فرمائے آمین
عمران خان کے چاہنے والوں کو سرخ سلام طاقتور حلقوں کو چاہیے کہ اتنا ظلم مت کریں کہ کل اس کا حساب دینا مشکل ہو جائے اپ کو عوام اپ سے نفرت کرنا شروع ہو گئی ہے جب یہ نفرت زیادہ بڑھ جائے گی تو کیا کرو گے پاکستان کو انارکی کی طرف مت لے کے جاؤ ایسا نہ ہو کہ اپ کا یہاں پہ رہنا ہی مشکل ہو جائے
کچھ بھی ہو جائے لیکن عوام اور پاک فوج کا ٹھکراؤ نہیں ہونا چاہئے یہ ہر گز ہر گز ملک کے مفاد میں نہیں ہے حکومتیں تو آتی جاتی ہیں اداروں کی توقیر سلامت رہنا بہت ضروری ہے اللہ کے واسطے ہوش کے ناخن لے ایسے ملک دشمنی پر مبنی کام کرنے سے پرہیز کرے
معاملہ کیوں گڑ بڑ ہوا۔۔جب ناانصافی ہو گی تو کیا عوام خاموش رہیں گے۔ جہلی حکو۔ت ملک پر ۔سلط کی گئ۔آئیں سے انحراف کیا گیا اور فارم 47 کے جہلی ممبران اسمبلی میں بیٹھا دئے گئے۔۔۔فوج نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی۔۔ان پر آرٹیکل6 لگانا ہو گا۔۔ھارا ھوا شخص پی ایم ھاوس میں بیٹھا دیا گیا۔۔کون لوگ ہیں یہ
245 نافذ کروا کے عمران نے ثابت کر دیا کہ وہ دشمن کی پراکسی ھے۔ تو،،،،،، دشمن کی پراکسی بھی دشمن ہی ھے۔ یوتھیوں کو فیصلہ کرنا ھے کہ انہوں نے کس کے مفاد کے لیئے استعمال ھونا ھے پاکستان کے یا انڈیا اسرائیل کے۔ سیٹھی کے تجزیئے اور پیشگوئیاں درست ھوتی ھیں۔
نجم سیٹھی آپ لوگوں نے جو گزشتہ اڑھائی سال میں پی ٹی آئی سے کیا ہے آپ سب کو اس پر شرم ہونی چاہئے آپ نے کیا سوچ کر الیکشن رزلٹس کو فورج کیا۔۔۔۔۔کرائم آپ کرتے ہیں اور پُل بیک کے لئے آپ خان کو کہتے ہیں ہم تو آپ سب کو مجرم سمجھتے ہیں اب آپ کے لئے ہر دن مزید بتدریج مشکل بنایا جائے گا کیونکہ آپ لوگوں کے جرائم قومی جرائم ہیں عوام کو اب اس ناجائز رجیم سے شدید نفرت ہو چکی ہے آپ کو اپنی فسطائیت کے نتائج کا سامنا کرنا ہو گا
Your lover is Fitna they have to go leave Pakistan ASAP to save their lives Seth i sahib yeh revolution hay it’s not going to end it will end when the mission is accomplished