ATTENTION :~ FAMOUS VIDEO :~ یہ ڈرامہ پہلے بھی اپ لوڈ کیا گیا تھا ، اب پھر دوبارہ اپ لوڈ کیا گیا ھے ، جبکہ آپ کے ادارے کا مشہور و معروف ڈرامہ "بڈھا عاشق" بار بار کی فرمائش کے باوجود "اپ لوڈ" نہیں کیا جا رھا ۔ پنجاب کے عوام بے چینی سے ("بڈھا عاشق") نامی اس شاھکار ڈرامے کے انتظار میں ھیں ۔