سر کیا میں لڑکی والوں کے گھر اپنا رشتہ خود لے کے جا سکتا ہوں پہلے میں نے اپنے بڑوں کو بھیجا تھا تو انہوں نے منع کر دیا لیکن لڑکی اور میں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی سے پوچھے بغیر اس کی انگیجمنٹ اگے کر دی ہے
Agar uski engagement ho gayi hai to Mt jae qki jb tak ladki ha bolegi ni tab tak koi shadi Tay ni kar sakta aj kl social media ka zamana bhut raste hote hai mna karne ke aese kaese engagement ho sakti hai bina permission ke
پہلے زمانے میں مرد جنگ پر جایا کرتے تھے وہ شھید ہو جاتے تھے جاوان لڑکیاں بیوا ہو جاتی تھی اس لیے مردوں کو شادی کرنی پڑتی تھی اور ان کے ساتھ انصاف بھی ہوتا تھا لیکن اب کون سی جنگ ہورہی ہے اور آجکل کےمرد تو ایک کے ساتھ انصاف نہیں کرسکتے باقیوں کے ساتھ کیا کریں گے میں آپ کی بہت عزت کرتی ہوں میں قرآن چار شادیوں کا ذکر زرور ہے لیکن اگر انصاف کرپاو تو لیکن بہت سارے مرد صرف اسلیے شادی کرتے ہیں کہتے ہیں کے ہمیں پیار ہو گیا دوسری والی سے پہلے والی کو چھوڑ دیتے ہیں دوسری والی کہنے پر یہ تو غلط ہے نہ