Mishkat ul Masabeeh Hadees # 402 وَعَن سعيد بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ الله عَلَيْهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه حضرت سعید بن زید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص وضو کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھے اس کا وضو نہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔ Sahih Hadees
The last part of serving food among kids was so lovely. we can chance the world doing so.great work brother, May Allah Bless you , and grant ability to serve food like this
کیسی ہو ؟ ”ٹھیک ہوں“ کیا کر رہی ہو؟ ”کچھ نہیں“ جاگ کیوں رہی ہو؟ ”نیند نہیں آ رہی“ نیند کیوں نہیں آ رہی ؟ ”عادی ہوں“ یہ کیسی عادت ہے؟ ”اللّٰہ آپکو محفوظ رکھے“ کس نے عادی کیا؟ ”پتہ نہیں“ خوش ہو؟ ”نا“ خفا ہو؟ ”نا“ کسی کا انتظار ہے؟ ”نا“ کوٸی آ رہا ہے؟ ”نا“ پھر یہ سب کیا ہے؟ ”پتہ نہیں“ کسی کی یاد آ رہی ہے؟ ”ہاں“ کوٸی ہے؟ ”نہیں“ یہ کیا جھمیلا ہے؟ ”سمجھ نہیں پا رہی“ کچھ تو اچھا بولو؟ ”کچھ اچھا ہے بھی تو نہیں“ محبت کرتی ہو؟ ”نا“ آنکھیں کیوں لال ہے؟ ”نیند پوری نہیں“ تو سو جاٶ نا؟ ”نیند آٸے تب نا“ موبائل چھوڑو سو جاٶ؟ ”زمین جگہ نہیں دے رہی“ پھر یہ کیا ماجرا ہے؟ ”دل پہ بوجھ ہے“ کسی کی یاد میں؟ ”پتہ نہیں“ زندگی مشکلات میں ہے؟ ”بہت زیادہ“ دل میں درد ہو رہا ہے؟ ”بہت عرصے سے“ عید کی خریداری کی؟ ”نا“ کیوں؟ ”پچھلے سال کے پڑے ہے“ وہ تو پرانے ہو گٸے ہوں گے نا؟ ”پہنے ہی نہیں“ کونسا کَلر تھا؟ ”کالا“ کالا تو غم و دکھ کی نشانی ہے؟ ”پسند ہے“ تو سفید کیوں نہیں؟ ”وہ لوگ لیں گے نا میرے لیے“ کون لوگ؟ ”وہ جو اکیلا چھوڑ گٸے ہے“ اتنے ناامید کیوں ہو؟ ”ناامید نہیں امید رکھتی ہی نہیں“ دنیا تو بہت بڑی ہے اتنی بے زار کیوں ہو؟ ”میرے لیے چھوٹی ہے اتنی کہ گُھٹن ہوتی ہے“ کیا چاہیے؟ ”نیند“ کیسی نیند؟ ”کہ پھر آنکھیں نہ کھولوں، کسی کی آواز نہ سُنوں، کسی کو آواز نہ دوں، بس ایک کال کوٹڑی اور میں“ آپ پاگل ہو؟ ”شاید“ ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو؟ ”تم نہیں سمجھ سکتے“ کہاں رہتی ہو؟ ”انجان شہر میں“ کون ہے آپ کے ساتھ؟ ”انجان لوگ“ ان کے ساتھ خوش تو ہو نا؟ ”نا مجبوری ہے“ کیا کہوں آپکی باتیں کچھ ٹھیک نہیں! ”ٹھیک ہی تو کہ رہی ہوں“ کوٸی یاد آتا ہے؟ ”ہاں“ کون؟ ”جو نہیں آنے والا“ کہاں گٸے ہوٸے ہے؟ ”قبر میں“ تو بھول جاٶ؟ ”بھولانے میں شاید میری عمر سے بھی زیادہ عرصہ درکار ہے، کچش سمجھ نہیں آرہا لیکن“ لیکن کیا؟ ”لیکن بھولاٸے نہیں بھولتے“ کسی اور کو اپنا بنالے شاید رفتگاں بھول پاٶ؟ ”دنیا میں کوٸی اور ہے ہی نہیں“ آپ اندھی ہو گٸی ہیں؟ ”میں نہیں میرا دل زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پاٸی ہے سزا یاد نہیں
مدثر بھائی آپ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کررہے ہیں آپ کی ساری ویڈیوذ میں دیکھتی ہوں. اگرآپ English subtitle کےساتھ ویڈیوذ ڈالیں تو آپ کے International viewers کو آسانی سے سمجھ میں آجائے گی. 🙏
2) سيدنا صهيب رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا : خِيَارُكُمْ مَنْ أَطْعَمَ الطَّعَامَ . تم میں سے اچھا شخص وہ ہے جو کھانا کھلائے۔ (صحيح الترغيب والترهيب : 948
مبشر آپ کو اللہ عزت اور ایمان دے اللہ آپ کو اچھی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے بھائی جان کبھی لڑکا نہ آئے تو ہم سے کانٹیکٹ ضرور کریں میں آپ کو دل سے دعوت دے رہا ہوں
کچا قیمہ۔۔ انتہائی فضول ککنگ۔ نہ دھی، نہ سرکہ، نہ لیموں کا استعمال۔۔ بھائی پہلے کھانا پکانا سیکھو۔۔ لوگوں کا وقت برباد کرتے ھو۔۔ اور میرے علاوہ کمنٹس کرنے والے اور رپلائی کرنے والے بھی تمھارے رشتے دار ھیں یا دوست ھونگے۔۔ باربار بسم اللہ پڑھنے سے ثواب تو ھو سکتا ھے لیکن اچھا شیف نہیں بنا جا سکتا اس کے لیے علم کی ضرورت ھے۔۔
ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 روپے کی کر دو اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔ بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟ یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا، بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی عوام خوش، تندوری خوش، بادشاہ بھی خوش
ھاں جی ابو جی واہ پتر مبشر پتر مزہ آگیا یار ویری گڈ لینگویج صدا خوش رھیں مبشر بھائ جب اپنے علاقے میں جاھیں گے تو آپ کو مبشر بھائ دعوت دیں گے زندگی نے وفا کی تو انشااللہ
Aameen summaamen Allah apko iska ajer de aameen savab dy aameen hamare liye dua kijiyega ke inshallah hum bi apki tarha in masum baccho ko khana takseem kary aameen
Assalamu alaikum mubashshir bhai dua karta hun kya aap khairiyat se aapane yah ki maa banaya hai surkh mirchi mein hamare yahan Mumbai mein ise hare masale mein banaya jata hai aur hamare yahan keema pav bahut mashhur hai ek bar vah recipe aap jarur banaye hare masale ki inshallah bahut achcha Banega aur aap logon Ko bhi bahut maja aaega assalam walekum Allah Ko Khush rakhe
مبشر بھائی، اپ بہت پیار اور اخلاق کے ساتھ کھانا بناتے ھیں، اور کھانا بنانے کے لئے اچھی کوالٹی کی چیزیں استعمال کرتے ھیں، لگتا ھے یہ اپکا فارم ھاوس ھے، چھوئی سی دری ٹاٹ وغیرہ ساتھ بچھاکر ھانڈیوں کے ڈھکن پلیٹیں اس پر رکھ دیا کریں، چچا جی کو بھی ھمارا سلام، بہت اچھے مبشر بھائی
" Be like a diamond, precious and rare, not like a stone, found everywhere.” “Before going to sleep every night, forgive everyone and sleep with a clean heart.” ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🥰🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️