پھول میں چاند میں تاروں میں تبسم آپﷺ کا ہے آپﷺ کے جلووں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُـوۡل اللّه َﷺ وَعَلٰی آلِكــــ وَاَصْحَابِکَــــ يَا سَیّدِی یٙا حٙبیِب اللّه ﷺ 💞
Hamara yaqin or Iman he k khawaja ghareeb nawaz ne ye ashar likhe or bilkul Haq farmaya agar khawaja ghareeb nawaz k ashar na bhi ho te to bhi Haq or har chisti jhum kar parhe ga
Oos me ye Kha gia he kh koi NAHI he ibadut k like.yaani allah koi NAHI he maabood koi NAHI he.tum logoon ko samjh hi NAHI AA rhi or tumhara EMAN zaya kia ja rha he.
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wgLb0WtmxFc.html چراغ گولڑہ ثانئ مہر علی حضرت خواجہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑوی رحمت اللہ علیہ نے اس رباعی کی تشریح پر پورا خطاب فرمایا ہے،یہاں صرف آخری مصرعہ کی تشریح سماعت فرمائیں۔ سبحان اللہ ❤
@@ashadkhan9241wali Allah my Likha Hy Hazrat E Sarkar E hind Khawaja moin Uddin Christi qjmeri rehmatuullqhi taaala alehe my Likha Hy Shah ast badshah ast hussain
Ham Faiz Qadri Rafzi ke Hath par Musalman nahi bane hain balke Hame tu Khwaja Gareeb Nawaj ne Musalman banaya hai. Hamara vahi Aqeeda hai jo Gareeb Nawaj ka hai.
اللہ پاک علماء اہلسنت کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم فرمائے اور ان کے علم میں مزید برکتیں عطاء فرمائے علامہ عمر فیض قادری صاب نے اس رباعی سے اختلاف کیا ہے نا کے حضور فریب نواز علیہ رحمہ سے کیا ہے اور باقی حضور تاج و شریعہ کی بات تو وہ ایک علم کا پہاڑ ہیں انہوں نے جو صرف و نحو اور منطق کے ساتھ کیا ہے تو ہم اس کو بھی مانتے ہیں لیکن آپ نے شاہ صاحب کی وضاحت سنی نئی کے آخری مسرہ جو ہے یہ بہت مسرہ ہے اس میں کلمہ شریف کو بھی غلط کیا جا رہا ہے لیکن جب امام اہلسنت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ رحمہ کا فیض بولا تو سارا مسئلہ ہل یو گیا لیکن میں علامہ عمر فیض قادری صاب آپ کے علم ۔ آپ کی سوچ ۔ آپ کی سرچ ۔ آپ کی تصدیق ۔ آپ کی جرت ۔ کو تہ دل سے بے حد سلام پیش کرتا ہوں جو اس دور حاضر میں ہر دجالی فتنے کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں
حق ھے بلکل حق ھے شاہ است حسین بادشاہ است حسین دین است حسین دیں پناہ است حسین سر داد نہ داد دست در دستِ یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین حضرت خواجہ معین الدین چشتی سنجری رحمةاللہ علیہ نے سچ فرمایا سچ ھے سچ
Akhri shiar ka terjuma ker k samjho kia maana hian.ager phir bhi na samjho to aap ka EMAN zaya.apne aap ko Muslim na samjhna.jazbati bat NAHI gor talb bat he.
Koi aur moinuddin kyon karenge dada ka zikr toh pota hi kar sakta hai jaise baap ka beta kar sakta hai aur hame itni pata hai ki yai rubahi hazrat khawaja moinuddin hassan chishty r.a ki hai
@@tanveerrazaqadri3630 یزید ک ساتھ کون تھا یہ پتہ خود بتا دیتے ہے میں تو شیعہ ہو یا سنی اس پر اللہ کا لعنت جنہوں نے آل رسول ص۔ کو زبح کیا یزید اور یزید ک باپ دادی سب قاتل آل رسول ص۔ ہے اس پر تبرا واجب ہے جیسے شیطان پر پتھر مارنا واجب ہے طواف کعبے کے بعد ۔
💖 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع 🌷آداب عزاداری● مجلس، جلوس عزا میں با وضوء آئیں 2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں 3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔ 4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔ 5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔ 6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ 7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔ 8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔ 9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔ 10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں 11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔ 12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔ 13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔ 14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔ 15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں 16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔ 17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔ 18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔ 19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔ 20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔ 21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ 22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔ 23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔ 24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔ 25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔ 26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔ 27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔ 28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں 29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں 30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ 💙 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💚((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💜التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ۔۔
رسول اللہ ص کا فرمان ہے حسین ع مجھ سے ہے اور میں حسین ع سے ہوں۔۔۔اسکے معانی پر غور کریں ۔۔لا الہ الا اللہ پہنچانے والے رسول ص نے فرمایا میں حسین ع سے ہوں
Bismillah Rahman Rahim Shah AST Hussain Badshah AST Hussain Deen AST Hussain Din Panah AST Hussain Sardar na Dhaar daste Yazeed hack ki Bakra La Ilaha Hussain Din Ki buniyad Mohammad Rasool Allah Ne Rakhi thi La Ilaha Illallah Imam Hussain Apne Khoon Se Muhammad rasulullah likha hai vaise bhi ahle baith Allah Ke Irade mein Khoon Se Pahle the Inshallah aapko baat samajh mein a Jayegi
یا علی مشکل کشا آپ پر لاکھوں سلام آپ ہیں حاجت روا آپ پر لاکھوں سلام بارغم ہلکا کریں پر ضیاء چہرہ کریں حق نے یہ قدرت دیا آپ پر لاکھوں سلام فاطمہ زہرا حسن اور حسین پاک کا کیجئے صدقہ عطا آپ پر لاکھوں سلام آپ داماد رسول شوہر زہرا بتول شیر یزداں مرتضیٰ آپ پر لاکھوں سلام نام سے آفت ٹلی قوت بازو بڑھی یا علی جب بھی کہا آپ پر لاکھوں سلام بن گئی مہر مبیں ہے نجف کی سرزمیں جب سے ڈالا نقش پا آپ پر لاکھوں سلام ٹالئے بہر خدا آئے جو سر پہ بلا یاعلی شیر خدا آپ پر لاکھوں سلام دشمن مولیٰ علی پا نہیں سکتا کبھی خلد کی ٹھنڈی ہوا آپ پر لاکھوں سلام قلب حصیری کو ملی ہے معرفت کی روشنی جب قصیدہ یہ لکھا آپ پر لاکھوں سلام
جس بات کو عمر فیض صاحب بیان کر رہے ہیں وہی تو مظفر شاہ صاحب بیان کر رہے ہیں اس میں گستاخی والی کونسی بات ہے ایڈمن ھوش کے ناخن لو علماء کی پگڑیاں مت اچھالو
جیسے اصحاب مجھے ملے ویسے اصحاب میرے نانا کو بھی نہیں ملے رسول رسولﷺ کے صحابہ میں کئ منافق تھے مگر حسین کے صحابی میں منافق نہیں تھے رسول کو جنگ میں چھوڑ کے صحابی گیے تھے مگر واہ رے صحابی حسین ایک وقت ایا حسین نے پنے جاں نشاروں سے فرمایا میرا راستہ موت کی طرف جارہا ہے اگر اپ جننت کیلے میرے ساتھ ہو تو حسین وعدہ کرتا ہے تمہاری جننت پکئ ہے اگر اپ میں سے جو جانا چاہے میں چراغ بجھادیتا ہوں وہ اندھیرے میں چلاجاے یہ کہے کر چراغ گل کریا حسین نے مگر جب بعد میں چراغ روشن کیا تو جو جیسے بیٹھا تھا ویسے بیٹھا تھا