ابا عبداللہ لقب امام حسین علیہ السلام کی وجہ انکے فرزند کی وجہ نہی بلکہ تمام عبادت گزاروں کے باپ ہونا ہے اور یہ لقب واقعہ کربلا سے پہلے مولا علی علیہ السلام کی زبان مبارک سے ثابت ہے جنگ صفین کے طرف کرتے ہوئے امام کا گزر جب کربلا کی نگری سے ہوا. وہاں مولا علی علیہ السلام کی بھی دردناک آہ نکل گئی اور روئے اور بلند آواز فرمایا فصبر یا ابا عبداللہ