🙄 سب سے پہلے 1⃣ پاکستان 🇵🇰 ✅ نہ نواز ،، نہ زرداری ،، نہ فضل اور نہ ہی عمران خان ------ اقتدار / حکومت آنے اور جانے والی چیز ہے ✅ پاکستان 🇵🇰 👈🏿 ملک و قوم کے مفادات پر کاری ضرب " نہیں " لگنی چاہیے ✅
#آدھے سچ سے پورا سچ: "نوجوان آدھے سچ اور سچ کے درمیان فرق کو سمجھیں" آرمی چیف کا بیان سر! نوجوان نسل آپ کی اس بات پر پہلے ہی عمل کر چکی ہے اور "آدھے اور پورے سچ " میں فرق کرنا سیکھ گئی ہے - وہ سب سچ جو بچپن سے ٹیکسٹ بک بورڈز کے ذریے ہمیں آدھے آدھے پڑھاہے گیے تھے ' اب اس نسل نے ان سب کو اکٹھا کر کے " پورا سچ" جان لیا ہے - آدھا سچ : سقوط ڈھاکہ سیاسی عدم اتفاق اور بھارت کی سازش تھی - پورا سچ : سقوط ڈھاکہ دراصل ایک محب وطن پاکستانی لیڈر سے اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی' اس کو اقتدار کی منتقلی سے انکار اور آپریشن سرچ لائٹ کا نتیجہ تھا - آدھا سچ: شیخ مجیب ارحمن غدار وطن تھا - پورا سچ : شیخ مجیب الرحمن ایک محب وطن پاکستانی ' فاطمہ جناح کا ہمنوا اور اپنی قوم کا نجات دھندہ تھا - آدھا سچ : پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں - پورا سچ : پاکستان کے سیاستدانوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں - آدھا سچ : پاکستان کی عدلیہ آزاد ہے - پورا سچ : " ہم آپ کو ضمانت دے بھی دیں ' جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کریں گے ' وہ آپ کو پھر اٹھا کر لے جائینگے" (لاہور ہائی کورٹ ) آدھا سچ : پاکستان کا میڈیا آزاد ہے - پورا سچ: پاکستان کا میڈیا واٹس ایپ سے چلنے والا مٹی کا باوا ہے - آدھا سچ : پاکستان کے ادارے آزاد ہیں - پورا سچ : پاکستان کرکٹ بورڈ کی کچھ دن پہلے کی پاکستان کرکٹ ہسٹری کی ڈاکومنٹری دیکھ لیں ' آپ کو معلوم ہوجائیگا کہ کتنے آزاد ہیں - آدھا سچ: قانون کی نظر میں سب برابر ہیں - پورا سچ : آرٹیکل چھے اور خصوصی عدالت سے آئین شکنی پر سزاے موت پانے والا جنرل مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ دفن ہوا اور اس ملک کو آئین دینے والا بھٹو پھانسی چڑھایا گیا - آدھا سچ: پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے اور وزیر اعظم ملک کا سربراہ ہے - پورا سچ :پارلیمنٹ محض ایک "ربڑ سٹیمپ " ہے اور پچھلے بائیس وزرا اعظم میں سے ایک بھی اپنی مدت پوری نہیں کرسکا - آدھا سچ : پاکستان کے عوام اس کے مالک ہیں جن کو اپنا رہنما چننے کا حق حاصل ہے - پورا سچ : " مالکوں" نے فیصلہ کرلیا ہے کہ الیکشن اس سال نہیں ہونگے - ----------------اور ابھی آدھے سچ سے پورے سچ تک کا یہ انتھک سفر جاری ہے ------------------------------------------
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے 🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫
🙄 سب سے پہلے 1⃣ پاکستان 🇵🇰 ✅ نہ نواز ،، نہ زرداری ،، نہ فضل اور نہ ہی عمران خان ------ اقتدار / حکومت آنے اور جانے والی چیز ہے ✅ پاکستان 🇵🇰 👈🏿 ملک و قوم کے مفادات پر کاری ضرب " نہیں " لگنی چاہیے ✅
🙄 سب سے پہلے 1⃣ پاکستان 🇵🇰 ✅ نہ نواز ،، نہ زرداری ،، نہ فضل اور نہ ہی عمران خان ------ اقتدار / حکومت آنے اور جانے والی چیز ہے ✅ پاکستان 🇵🇰 👈🏿 ملک و قوم کے مفادات پر کاری ضرب " نہیں " لگنی چاہیے ✅
Imran Khan Sahab jata hoya SB cheezen sasti KRgy tha or Apna door ma cheezen sasti Rakhi asal ma tab Pakistan the adhi Barbadi Churu ho chuki thi Lakin unhoon Na economy ko danger ma dal KR Sab Kuch sasta rakha or Sara pressure agli hakumat pa pr Gaya halaka Nawaz Sharif Na Apna door ma cheezen mehangai Rakhi or mulk ko Barbadi sa bachaya .
🙄 سب سے پہلے 1⃣ پاکستان 🇵🇰 ✅ نہ نواز ،، نہ زرداری ،، نہ فضل اور نہ ہی عمران خان ------ اقتدار / حکومت آنے اور جانے والی چیز ہے ✅ پاکستان 🇵🇰 👈🏿 ملک و قوم کے مفادات پر کاری ضرب " نہیں " لگنی چاہیے ✅