Sultan e Karbala ko hamara salam ho Janan e Mustafa ko hamara salaam ho. Abbas e namdaar hain zakhmoon say choor choor Us paikar e riza ko hamara salaam ho. Akbar say nojwaan bhi run mein huey shahid Hum shaklay Mustafa ko hamara salam hoo. Bhai bhateejay bhanjay sab ho gaye nisaar Har lal e bay baha ko hamara salaam ho. Asghar ki nanhi jaan pay lakhoon darood houn Mazloom o bay khata ko hamara salaam ho. Ho kar shaheed qoum ki kishti tyra gaye Ummat kay nakhuda ko hamara salaam ho.
Masha Allaha Allaha Pak darjat Byland farmaay Alma Shafaiii Okarvi Sahib Rahmatullaha allay k or in k sadqay or Mola Hussain or ap k jamii rufaqa ka sadqay Hamri or tamam Umat Nabi pak ki Maqfart farmay or asaniyaa Ata farmaay
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الحمد لله میں پروفیشنل گلوکار اداکار تھا ریڈیو اسٹیج اور ٹی وی 18 سال کیا یہ تقریر سن کر میں نے موسیقی کے انسومنٹ جمة المبارک کی نماز ادا کر کے سب توڑ دیۓ اللہ کے حضور سچی توبہ کی حضور پاک حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کی سنت اپنے چہرے پر سجاٸی امامہ شریف سر پر سجا لیا ذلفیں بھی سر پر سجا لیں الحمد لله نماز قاٸیم کی یہ سب 2011ء 12 ربیع الاول کو ھوا الحمد لله اب صرف اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار رھا ھوں اللہ پاک محمد شفیع اوکاڑوی کے درجات مذید بلند فرماۓ آمین اسلام زندہ باد ھمیں سب سے پہلے اسلام باقی دنیا کی ھر چیز بعد میں عزیز ھونی چاہیۓ الله أكبر اللہ نگہبان
اللہ اکبر❤ صلی اللہ علیہ وسلم وازواجہؓ واصحابہؓ❤ رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضو عنہ❤ آل علیؓ کا ایک ہی نعرہ👇 مولا امام حضرت امیر خلیفہ یزید رح ہمارا❤ مولوی جی خوابِ غفلت میں ہیں اور من گھڑت قصے کہانیوں سے عوام کو مستفید کررہے ہیں۔ جناب حضرت حسینؓ کو شہید کرنے والے رافضی خارجی ناصبی ملعون وہی ہیں،جنہوں نے حضرت حسینؓ کو مدینہ سے کربلا کے میدان میں بلایا اور خود ہی شہید کرکے ماتم کرنے لگے اور وہ ماتم آج تک چل رہا ہے۔